Home / حالات حاضرہ / خبریں / کراچی میں لیڈی ڈاکٹر پر کتے کا حملہ لیکن پھر مقدمہ کس کیخلاف درج کرلیا گیا؟ بڑی خبرآگئی

کراچی میں لیڈی ڈاکٹر پر کتے کا حملہ لیکن پھر مقدمہ کس کیخلاف درج کرلیا گیا؟ بڑی خبرآگئی

کراچی میں لیڈی ڈاکٹر پر کتے کا حملہ لیکن پھر مقدمہ کس کیخلاف درج کرلیا گیا؟ بڑی خبرآگئی

کراچی میں کلفٹن کے علاقے میں ڈاکٹر خاتون پر کتے کے حملے کا مقدمہ کتے کے مالک کے خلاف درج کر لیا گیا۔کلفٹن کے علاقے زم زمہ میں خاتون پر کتے کے حملے کے معاملے پر پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں کتے کے مالک کے خلاف مقد مہ درج کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق 26 نومبر کو زم زمہ میں ڈاکٹر شاہا عارف ملک پر پڑوسی کے کتے نے اس وقت حملہ کیا جب متاثرہ خاتون ٹہلنے کے لئے گھر سے نکلی تھی۔ڈاکٹر شاہا عارف کے مطابق کتا اچانک چھلانگ لگا کر آ دھمکا اور اس نے ان کے چہرے، ہونٹ، بازو اور ٹانگوں پر کاٹا اور پنجوں سے وار بھی کیا۔پولیس نے مقدمہ اقدام قتل سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کرلیا ہے۔

 

Check Also

2014 سے پہلے کراچی ورلڈکرائم انڈیکس میں چھٹے نمبرپرتھا،الحمداللہ آج 70 ویں نمبرپرآگیا،ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ماضی ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: