Breaking News

Daily Archives: دسمبر 3, 2018

کرتارپورراہداری کا سنگ بنیاد رکھے جانے کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے سکھ کمیونٹی کیخلاف کیا کام شروع کردیا؟ بڑی خبرآگئی

پاکستان کی طرف سے کرتارپور راہداری کھولے جانے کے اعلان کے بعد بھارتی خفیہ اداروں نے پنجاب بھر میں سکھوں کے ریکارڈز اکٹھا کرنے شروع کر دیئے ہیں۔ بھارت سے ملنے والے ذرائع کے مطابق بھارتی ادارے راہداری کھولنے کے اقدام کو خالصتان اورببرخالصہ تحریک سے جوڑنے کی کوشش کررہی ہیں اورمشرقی پنجاب میں ایسے سکھوں کے خلاف پھرسے کارروائیاں ...

Read More »

”عمران خان کی انڈوں اور مرغیوں والی تقریر سن کر حکومتی وزیر نے ہاتھ پر ہاتھ مارا اور قہقہ لگایا پھر کہنے لگا کہ ۔۔۔“حامد میر نے تقریب میں پیش آنے والا ایسا واقعہ سنا دیا کہ سن کر وزیراعظم کی بھی ہنسی نہ رکے گی

سینئر صحافی حامد میر نے جناح کنونشن سینٹر میں حکومتی 100 روز ہ کارکردگی سے متعلق تقریب میں شرکت کی اور وہاں پر عمران خان کی تقریرکے بعد ایک وفاقی وزیر سے ہونے والی گفتگو کا ایسا منظر کھینچ دیاہے کہ سن کر آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائیں گے ۔ حامد میر نے اپنے کالم میں ...

Read More »

فیس بک پر دوستی ، مسیکیکو کی لڑکی ہڑپہ پہنچ گئی، پھر دوست کے ماموں نے کیا کیا؟ عجب پریم کی زبردست کہانی

پاکستانی نوجوانوں کے دلوں پر امریکی حسیناﺅں کی زلفوں کا جادو خوب چلا لیکن اب میکسیکو کی حسینہ پاکستانی نوجوان کی محبت میں پاکستان چلی آئی ۔ سوشل میڈیا پر دوستی کا محبت میں بدل جانا اور پھر اس محبت کا شادی کے ذریعے امر ہوجانا ، گزشتہ کچھ دنوں سے پاکستان میں اس قسم کے محبت نامے بڑی تیزی ...

Read More »

کل صبح 9 بجے نواز شریف چیف جسٹس کے سامنے پیش ہوں گے، سب سے بڑی خبر آ گئی

ابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکپتن دربار اراضی کیس میں کل خود سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے، عدالت نے دربار کی زمین پر دکانوں کی تعمیر سے متعلق کیس میں نواز شریف کو چار دسمبر کو طلب کیا تھا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق نواز شریف نے سپریم کورٹ پیش ہونے کا فیصلہ ...

Read More »

”تمام وزراءنے 100دن کی رپورٹ دیدی ہے اور اب۔۔۔“ وزیراعظم نے تاریخ رقم کر دی، ایسا اعلان کر دیا کہ وزراءکے ہوش ہی اڑ جائیں گے

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تمام وزراءنے اپنی 100 دن کی کارکردگی رپورٹ پیش کر دی ہے جسے دیکھنے کے بعد ہو سکتا ہے کہ ہم کئی وزیروں کو تبدیل کریں۔ مختلف ٹی وی چینلز کیساتھ منسلک صحافیوں کو دئیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم سے سوال کیا گیا کہ آپ نے سکینڈلز اور کارکردگی کی بنیاد پر خود ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.