Home / حالات حاضرہ / خبریں / وزیراعظم عمران خان نے ایک اور صوبہ بنانے کی منظوری دے دی

وزیراعظم عمران خان نے ایک اور صوبہ بنانے کی منظوری دے دی

وزیراعظم عمران خان نے ایک اور صوبہ بنانے کی منظوری دے دی

وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کو پاکستان کو پانچواں صوبہ بنانے کی منظوری دے دی، گلگت بلتستان اصلاحات کمیٹی کی سفارشات کو قبول کرتے ہوئے وزیراعظم نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کوعبوری صوبہ بنانے کی منظوری دے دی ہے۔بدھ کے روز وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت گلگت بلتستان اصلاحات کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا، جس میں اصلاحات کمیٹی نے وزیراعظم کواپنی سفارشات پیش کیں، جنہیں وزیراعظم نے منظورکرتے ہوئے گلگت بلتستان کوعبوری صوبہ بنانے کی منظوری دے دی اوراس کے متعلق اصلاحات کمیٹی کی سفارشات کابینہ اجلاس میں پیش کرنے کی بھی ہدایت کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق اصلاحات کمیٹی نے اپنی سفارشات میں گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کی سفارش کرتے ہوئے کہا تھا سرتاج عزیزکی سربراہی میں قائم کمیٹی کی سفارشات کے مطابق گلگت بلتستان کوتمام حقوق دیئے جائیں۔

 

Check Also

ورلڈکپ سے ملنے والے 30 لاکھ ڈالرز کیوی کھلاڑیوں میں کیسے تقسیم کئے جائیں گے؟ ایسی خبر آ گئی کہ ایک بھی میچ نہ کھیلنے والے ٹام بلنڈل بھی خوشی سے ناچ اٹھیں

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ سکواڈ میں شامل اپنے کھلاڑیوں کو ایک ہی پیمانے ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: