Home / 2018 / November / 13

Daily Archives: November 13, 2018

نئی تاریخ رقم، اب محکمہ ڈاک اپنی چیزیں کتنی دیر میں منزل تک پہنچائے گا؟ جان کر آپ بھی کہیں گے ’یہ ہے نیا پاکستان‘

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر محکمہ ڈاک میں ون ڈے ڈیلیوری سسٹم کا افتتاح کردیاگیا،  ون ڈے ڈیلیوری سسٹم کے تحت شہری اپنا قیمتی سامان اور اہم دستاویز صرف ایک دن میں حاصل کرسکیں گے، دن 1 بجے سے پہلے بھیجا گیا سامان رات 12 بجے سے پہلے وصول ہوگا۔پاکستان پوسٹ کا عملہ 50 ہزار روپے تک کی بھیجی ...

Read More »

سپائڈر مین اور آئرمین سمیت کئی مشہور کردار ”یتیم“ ہو گئے، مداحوں کیلئے افسوسناک خبر آ گئی

معروف امریکی مصنف اور معروف کامک کیریکٹرز سپائڈر مین، آئرمین، کیپٹن امریکہ اور دی ہلک کے تخلیق کارسٹین لی 98 سال کی عمر میں چل بسے۔ سٹین لی ماروول کامکس کمپنی کے شریک بانی تھے جن کے بنائے ہوئے کرداروں پرمبنی فلمیں ہالی ووڈ کی سب سے منافع بخش ترین فلموں میں سے ہیں۔ سٹین لی 1922ءمیں ایک یہودی پناہ ...

Read More »

وہ باتیں جو سیکنڈ ہینڈ گاڑی خریدتے وقت فراڈ سے بچنے کے لئے آپ کو ضرور معلوم ہونی چاہیے

 ضروری نہیں کہ آپ نئی گاڑی ہی خریدیں کیونکہ یہ بات واضح ہے کہ بہت سے لوگ سکینڈ ہینڈ گاڑی خریدنے کو ترجیح دیتے ہیں اور یہ فیصلہ ان کے لئے بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ اگر آپ کا بھی ایسا کوئی ارادہ ہے تو اس مضمون کو بہت دھیان سے پڑھ لیجئے، کہیں ایسا نہ ہو کہ چالاک ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.