Daily Archives: نومبر 10, 2018

نواسۂ رسول حضرت سیدنا امام حسن رضی اللہ عنہ کی خدمات کو تا قیامت سلام عقیدت

نارووال( )نواسۂ رسول حضرت سیدنا امام حسن رضی اللہ عنہ کی خدمات کو تا قیامت سلام عقیدت ومحبت پیش کیا جاتا رہے گا۔ دین اسلام میں اتحاد و امن کیلئے اور فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے حضرت سیدنا امام حسن رضی اللہ عنہ ملت اسلامیہ کیلئے آئیڈیل ہیں۔رسول رحمت ﷺ نے فرمایا حسن اور حسین رضی اللہ عنہ جنت نوجوانوں ...

Read More »

حکمتِ عملیوں کا تسلسل!

(شیخ خالد زاہد) سچ پوچھئے تو ملک کے حالات اس نوعیت کے ہوچکے ہیں کہ کچھ لکھنے کو دل نہیں چاہتاجسکی سب سے بڑی وجہ عدم برداشت و مفاہمت ہے۔ مشاہدے سے ثابت ہے کہ پانی کی ایک بوند تواتر سے کسی پتھر پر گرتی ہے تو وہ اپنی جگہ بنا لیتی ہے یعنی پتھر میں ایک گڑھا نما نظر ...

Read More »

یہ عاصیہ کون ہے

خبر لیجے زباں بگڑی ۔۔۔ ؟ ۔۔۔ تحریر: اطہر علی ہاشمی آجکل توہینِ رسالت کے حوالے سے عدالتِ عظمیٰ کے فیصلے کا چرچا ہر طرف ہے۔ لیکن ملعونہ کا نام کیا ہے، آسیہ یا عاصیہ؟ عدالتِ عظمیٰ کے فیصلے میں تو اس کی تشریح ’’گناہ گار سے زیادہ گناہ گار‘‘ یعنی عاصی کی مونث قرار دیا گیا ہے۔ اس حوالے ...

Read More »

ٹورنٹو میں موسم سرما کی آمد

یہ موسم سرد ہواؤں کا ، کیوں لوٹ کے پھر سے آیا ہے۔۔ از  عابدہ رحمانی    موسم نے کیا چولا بدلا ، یخ بستہ ہواوؤں کا راج ہوا اور اس سے بچاؤ کے لئے لوگوں نے موٹے کوٹ ، جیکٹ، دستانے ، ٹوپی گرم اور موٹے کپڑوں میں پناہ لی ۔(ان میں سے بیشتر وہ لوگ ہیں جو دو ...

Read More »

مدینے کی گلیاں مدینے کی رونق

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری ۔ نعتیں تو سب ہی اچھی ہیں آج جب یہ سنتا ہوں آقا میریاں اکھیاں مدینے وچ رہ گئیاں تو آنکھوں سے آنسو ٹپکتے ہیں۔کہاں مدینہ اور کہاں سگ مدینہ۔سبز گند کے سائے تلے فرش پر نیم دراز ہو کر گنبد کو دیکھنے والی آنکھیں مدھم ہو رہی ہیں۔باب السلام سے دخول ،پیارے نبیﷺ کے ...

Read More »

دل کا آپریشن کرتے ہوئے روبوٹ سرجن نے مریض کو ’قتل‘ کر ڈالا

روبوٹ ٹیکنالوجی کی حیرت انگیز ترقی کو دیکھتے ہوئے ہم تو یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ اب روبوٹ ہی ہمارے سب کام کیا کریں گے، حتیٰ کہ مریضوں کے آپریشن بھی کیا کریں گے، مگر برطانیہ میں ایک روبوٹ سرجن نے مریض کے دل کا آپریشن کرتے ہوئے ایسی جان لیوا غلطی کر دی ہے کہ اب لوگ کسی بھی ...

Read More »

مسافر کے نومولود بچے کو روتا دیکھ کر ائیرہوسٹس نے ایسا کام کردیا کہ ہر کسی کے دل لوٹ لئے

ایئرلائنز کے عملے کے ناروا سلوک کی خبریں تو گاہے آتی رہتی ہیں لیکن گزشتہ دنوں فلپائن میں ایک ایئرلائن نے پرواز میں روتے بچے کو چپ کرانے کے لیے ایسا کام کر دیا کہ جس کی مثال ڈھونڈے سے نہ ملے گی۔ میل آن لائن کے مطابق جیڈ نامی ایک خاتون اپنے 9ماہ کے بچے کے ساتھ اس پرواز ...

Read More »

چینی چینل کا یہ اینکر دراصل کون ہے؟ جان کر کسی کو بھی آنکھوں پر یقین نہ آئے

 لیں بھئی سب اپنی اپنی نوکریوں کی فکر کر لیں کیونکہ آج نہیں تو کل آپ کی نوکری پر بھی کوئی روبوٹ قبضہ کرنے والا ہے۔ یقین نا آئے تو اس چینی روبوٹ کو دیکھ لیں جس نے چین کی سرکاری نیوز ایجنسی کے ٹی وی چینل پر نیوز کاسٹر کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ اس روبوٹ نیوز کاسٹر ...

Read More »

پاکستانی سفارت خانے کی کاوشیں رنگ لے آئیں،بغداد ایئرپورٹ پر چار دن سے محصور پاکستانیوں کو واپسی کے ٹکٹ مل گئے

عراق میں پاکستانی سفارتخانے نے بغداد ایئرپورٹ پر چار دن سے محصور پاکستانیوں کو واپسی کے ٹکٹ فراہم کر دیے، زائرین ایمریٹس ایئرلائن کی پرواز ای کے 600 سے اتوار کے روز کراچی پہنچیں گے۔ چار روز قبل پاکستان سے زیارت کے لیے عراق جانے والا پاکستانی قافلہ پرواز چھوٹنے کے باعث بغداد ایئرپورٹ پر مشکل میں پھنس گیا تھا ، قافلے نے ...

Read More »

افغان حکومت سے نہیں بلکہ امریکہ سے مذاکرات کریں گے ،طالبان نے ماسکو میں دو ٹوک اعلان کر دیا

 روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہونے والے افغان امن مذاکرات میں پیش رفت نہ ہو سکی، طالبان نے افغان حکومت سے براہ رست مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے،سربراہ طالبان وفد کا کہنا تھا کہ امریکہ سے براہ راست مذاکرات کریں گے،واضح رہے کہ امریکہ نے افغان امن مذاکرات کے لیے روسی میزبانی قبول کرتے ہوئے مذاکراتی عمل ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.