Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / پاکستان کی اہم شخصیت نے برطانیہ کے نجی دورے کے دوران دوسری شادی کرلی اور پھر۔ ۔ ۔ مقامی اخبار نے بڑا دعویٰ کردیا

پاکستان کی اہم شخصیت نے برطانیہ کے نجی دورے کے دوران دوسری شادی کرلی اور پھر۔ ۔ ۔ مقامی اخبار نے بڑا دعویٰ کردیا

پاکستان کی اہم شخصیت نے برطانیہ کے نجی دورے کے دوران دوسری شادی کرلی اور پھر۔ ۔ ۔ مقامی اخبار نے بڑا دعویٰ کردیا

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے برطانیہ کے نجی دورہ کے دوران برمنگھم میں دوسرا نکاح کر لیا۔

نکاح کی تقریب بڑی سادگی کے ساتھ منعقد کی گئی جس میں خاندان کے قریبی افراد شریک ہوئے۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب رواں ہفتے پاکستان واپس آئیں گے۔

 

Check Also

بھارتی خاتون کے پیٹ میں درد، جب ہسپتال میں ڈاکٹروں نے معائنہ کیا تو پیٹ میں ایسی چیز کی موجودگی کاانکشاف کہ اہلخانہ کے منہ بھی کھلے کے کھلے رہ گئے

 بھارت میں ایک خاتون کے پیٹ سے حیرت انگیز طور پر کیلیں، نٹ، بولٹ، سیفٹی ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: