Daily Archives: نومبر 6, 2018

پاکستان کی اہم شخصیت نے برطانیہ کے نجی دورے کے دوران دوسری شادی کرلی اور پھر۔ ۔ ۔ مقامی اخبار نے بڑا دعویٰ کردیا

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے برطانیہ کے نجی دورہ کے دوران برمنگھم میں دوسرا نکاح کر لیا۔ نکاح کی تقریب بڑی سادگی کے ساتھ منعقد کی گئی جس میں خاندان کے قریبی افراد شریک ہوئے۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب رواں ہفتے پاکستان واپس آئیں گے۔  

Read More »

حکومت نے معاہدے کی خلاف ورزی کی تو دوبارہ سڑکوں پر آجائیں گے،ٹی ایل پی سرپرست

 کے سر پرست پیر محمد افضل قادری نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت نے مظاہرین کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی خلاف ورزی کی تو ان کی جماعت دوبارہ سڑکوں پر آجائے گی۔ واضح رہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے گزشتہ دنوں مذہبی جماعتوں کی جانب سے کیے گئے احتجاجی دھرنے کے حوالے سے کہا تھا کہ ...

Read More »

وزیراعظم عمران خان چین میں یہ کیا کر رہے ہیں کہ دیکھ کر پاکستانیوں کے لیے ہنسی روکنا مشکل ہو گیا

وزیراعظم عمران خان نے اپنے دورۂ چین کے دوران انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کا بھی وزٹ کیا اور وہاں سے ان کی ایک تصویر سامنے آئی جس میں وہ ایک کرسی پر بیٹھے بٹنوں کے ذریعے سامنے لگی سکرین پر کچھ دیکھ رہے ہوتے ہیں اور ان کی کابینہ کے اراکین سمیت چینی حکام ان کے پیچھے کھڑے ہوتے ہیں۔ اس ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.