Home / حالات حاضرہ / خبریں / نارویجن ہوائی جہاز برائے فروخت

نارویجن ہوائی جہاز برائے فروخت

نارویجن ائیر بس بیس ایس کے پانچ طیارے برائے فروخت ہے۔ ان طیاروں کی فروخت کے نتیجے میں نارویجن ہوائی کمپنی کو پانچ ملین کراؤن کا زر مبادلہ حاصل ہو گا۔
نارویجن ائیر کرافٹ کی کمپنی نے طیاروں کی فروخت کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ائیر کرافٹ ایکسچینج کے مطابق فی الحال یہ طیارے ایک اور کمپنی کو لیز پر دیے ہوئے ہیں۔
طیاروں کی فروخت کے اشتہار میں ان کی قیمت نہیں بتائی گئی۔
NTB/UFN

Check Also

فیس بک اور واٹس ایپ کی اندرونی لڑائی پہلی بار منظر عام پر آگئی

فیس بک نے 2012ءمیں انسٹاگرام اور 2014ءمیں واٹس ایپ بالترتیب 1ارب ڈالر اور 19ارب ڈالر ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: