Home / 2018 / نومبر

Monthly Archives: نومبر 2018

’میں نے دیکھا وہ خاتون مسافر اپنے ساتھ بیٹھے مرد کے پاﺅں کا انگوٹھاپکڑ کر۔۔۔‘ ہوائی جہاز کے مسافر نے خاتون کو ایسا کام کرتے پکڑلیا کہ انٹرنیٹ پر طوفان آگیا

) گھر میں بیٹھ کر تو ہر کوئی ناخن کاٹتا اور نیل کٹر پر بنی چھوٹی سی ریتی کے ساتھ انہیں رگڑ کر ہموار کرتا ہے لیکن گزشتہ روز ایک خاتون ہوائی جہاز میں سفر کے دوران اپنے ساتھ بیٹھے مرد مسافر کے ناخن کاٹ رہی تھی اور انہیں رگڑ رہی تھی۔ جب ان کے ساتھ سفر کرنے والے ایک ...

Read More »

طالب علم کا لیپ ٹاپ چوری، لیکن پھر چور نے اسے کیا ای میل بھیجی؟ جان کر آپ کو بھی ہنسی آجائے

 برطانیہ میں ایک طالب علم کا لیپ ٹاپ چوری ہو گیا لیکن اگلے ہی روز چور نے اسے ایک ای میل بھیج دی جس کا متن پڑھ کر آپ کے لیے ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا۔ میل آن لائن کے مطابق چور نے طالب علم کو بھیجی کی ای میل میں لکھا کہ ”ہیلو، میں لیپ ٹاپ چوری کرنے ...

Read More »

اگر کسی ڈیم کا نام بابا گرونانک کے نام سے منسوب کیا جائے تو رقم ہم دیں گے، برطانیہ کی سکھ برادری کی پاکستان کو پیشکش:حامدمیر کا دعویٰ

)سینئر صحافی حامد میر نے آج ” کرتار پور سے آگے ۔۔“ کے عنوان سے کالم شائع کیا ہے جس میں انہوں نے کرتار پور راہداری کو بنانے میں وزیراعظم عمران خان اور نوجوت سنگھ سدھو کی ’پھٹے توڑ ‘محنت کا ذکر کیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق کرتار پور راہداری کی کامیابی کے بعد سکھ برادری وزیراعظم عمران خان سے ...

Read More »

سویڈن میں پاکستانی سفارت خانہ نے اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے عید میلاد النبی ؐ کی پروقار تق

اسٹاک ہوم ( نمائدہ خصوصی ) سویڈن میں پاکستانی سفارت خانہ نے اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے عید میلاد النبی ؐ کی پروقار تقریب منعقد کی۔نبی اکرم ﷺ کی ولادت باسعات کے حوالے سے ہونے والی نشست سفیر پاکستان جناب احمد حسین دایو کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ سفارت خانہ کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن عرفان احمد نے ...

Read More »

دریا دل پاکستانی نے واشنگٹن میں ایسا ریسٹورنٹ کھول کہ ہر پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا

قاضی منان نامی پاکستانی شہری نے امریکہ میں لوگوں کو مفت کھانا کھلانے کا رواج شروع کر کے پاکستان کا سر پوری دنیا میں فخر سے بلند کر دیا ہے اور ہمارے لیے وہ اصل ہیرو ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قاضی منان کے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ بے گھر افراد کے پاس ...

Read More »

وزیراعظم عمران خان نے ایک اور صوبہ بنانے کی منظوری دے دی

وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کو پاکستان کو پانچواں صوبہ بنانے کی منظوری دے دی، گلگت بلتستان اصلاحات کمیٹی کی سفارشات کو قبول کرتے ہوئے وزیراعظم نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کوعبوری صوبہ بنانے کی منظوری دے دی ہے۔بدھ کے روز وزیراعظم عمران خان ...

Read More »

”پاکستانیوں کے پیسے کی واپسی کے لیے آج سوئٹزر لینڈ سے معاہدہ ہو گیا“عمران خان نے سب سے بڑا اعلان کردیا

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان 26 ملکوں سے رقم واپس لانے کے حوالے سے معاہدے کررہا ہے جہاں پاکستان کے 11 ارب ڈالر موجود ہیں ،ان ممالک میں سوئٹزر لینڈ شامل نہیں کیو نکہ ان سے آج ہی معاہدہ ہوا ہے ۔ اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں حکومت کی 100 روزہ کارکردگی کے حوالے سے خصوصی ...

Read More »

”پاکستانی آرمی چیف ہمارے دلوں میں رہتے ہیں ، منفی باتیں کرنی ہے تو مجھ سے نہ کریں“ گوپال چاولہ کا بھارتی میڈیا کو منہ توڑ جواب

سکھ رہنما گوپال چاولہ نے بھارتی میڈیا کو منہ تو ڑ جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستانی آرمی چیف ہمارے دلوں میں رہتے ہیں ، منفی باتیں کرنی ہیں تو مجھ سے نہ کریں، آرمی چیف ہم سے ہاتھ ملاتے ہیں تو فخر سمجھتے ہیں ۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے جب گوپال چاولہ سے یہ سوال کیا گیا کہ ...

Read More »

1947ءکے بعد پہلی مرتبہ بھارت سے آنے والے بھائی کی اپنی 2 مسلم بہنوں سے ملاقات

 ننکانہ صاحب میں بابا گرو نانک کے 549ویں جنم دن کی تقریبات جاری ہیں، جو ہر سال ہوتی ہیں لیکن اس بار وہاں ایک ایسا منظردیکھنے کو ملا کہ سن کر آپ کا دل بھی پسیج جائے گا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ منظر ایک سکھ بھائی کی 1947ءکے بعد پہلی بار اپنی دو مسلمان بہنوں سے ملاقات کا ...

Read More »

روس کے وہ فوجی جو حملے میں پتھر کے بن گئے، خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی دستاویزات میں تہلکہ خیز انکشاف

خلائی مخلوق کے وجود کے متعلق مختلف آراءپائی جاتی ہیں لیکن اب امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی خفیہ دستاویزات سے خلائی مخلوق کے متعلق ایک تہلکہ خیز انکشاف سامنے آ گیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق دستاویزات سے پتا چلا ہے کہ سرد جنگ کے زمانے میں روسی افواج نے خلائی مخلوق کی ایک اڑن طشتری مار گرائی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.