Breaking News

Daily Archives: اکتوبر 26, 2018

شہزادی میتا مارت کو سانس کی بیماری کی تشخیص

ناروے کی ولیعہد شہزادی میتا مارت کو پھیپھڑوں کی بیماری پلمنری فائبروسس کی تشخیص ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ مستقبل میں ذیادہ سے ذیادہ کام کرنے کی کوشش کریں گی۔اگرچہ اس طرح کی بیماری کے نتیجے میں اپنی مصروفیات محدود کرنا پڑتی ہیں مگر مجھے خوشی ہے کہ یہ بیماری ابتدائی اسٹیج پر ہی تشخیص ہو گئی ہے ۔اس ...

Read More »

پوسٹ اب ہفتے میں صرف دو مرتبہ

مرکزی حکومت کی تجویز کے مطابق اب ڈاک کی ترسیل ہفتے میں ہر روز کے بجائے صرف دو دن ہونی چاہیے۔یہ موضوع پہلے بھی کئی مرتبہ اسمبلی میں زیر بحث آ چکا ہے۔اسکی وجہ یہ ہے کہ دیگر ذرائع کے استعماال کی وجہ سے ڈاک میں بھیجے جانے والی اشیاء کی تعداد میں بہت کمی واقع ہوئی ہے۔محکمہڈاک کے سی ...

Read More »

برگن میں اغواء کے جرم میں پولیس ایکشن 

برگن کے کینیڈئن فارسٹ کے مقام پر کئی لوگوں نے ایک تیس سالہ شخص کو گھسیٹ کر گاڑی میں ڈالا اور اغواء کر کے لے گئے۔پولیس نے جمعرات کی شام کو اپنے ٹویٹ پر پیغام دیا کہ اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر کتوں اور ہیلی کاپٹر کے ساتھ پہنچ گئی۔تاہم ایک جگہ سے اطلاع ملی کہ ایک شخص ...

Read More »

برطانیہ، بیوی سے علیحدگی کی لڑائی میں شکست خوردہ شخص نے اپنا ہی گھر دھماکے سے اڑا دیا، 2افراد زخمی

برطانوی شہری نے پولی کے علاقے میں سابقہ بیوی کی موجودگی میں علیحدگی کی لڑائی میں شکست کی بنا پر اپنے ہی گھر کو دھماکے سے اڑا دیا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے علاقے پولی میں دھماکا ہوا تھا جس کے بعد 66 سالہ ملزم ملبے میں شدید زخمی حالت میں نکالا گیا تھا جبکہ خاتون کو معلولی زخم آئے ...

Read More »

بھارت کا اسرائیل سے ایک کھرب کا دفاعی معاہدہ

اسرائیل کی اسلحہ ساز کمپنی ایئرو سپیس انڈسٹری (آئی اے آئی) نے کہا ہے کہ وہ بھارتی بحری جنگی جہازوں میں ایک کھرب 38 کروڑ روپے مالیت کا زمین سے فضا میں مار والے میزائل ڈیفنس سسٹم (ایل آر ایس اے ایم) نصب کریگا۔ رپورٹ کے مطابق آئی اے آئی کے مطابق بھارت کی سرکاری کمپنی بھارت الیکٹرانک لمیٹڈ (بی ...

Read More »

پی آئی اے کی 80 ایئر ہوسٹسز کو فارغ کر دیا اور ۔۔۔انتہائی حیران کن خبر آ گئی

قومی ایئر لائن کی انتظامیہ نے 80ایئر ہوسٹسز کو نوکری سے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیاہے اور اس حوالے سے پی آئی اے انتظامیہ نے دو سال سے کنٹریکٹ پر کام کرنے والی مختلف سٹیشنز کی ایئر ہوسٹسز کے کنٹریکٹ منسوخ کر دیئے ہیں۔ بے روزگار ہونے والی ایئر ہوسٹسز میں کراچی کی 24 لاہور کی 36، پشاور کی ...

Read More »

اکستانی آرٹسٹ کی پینٹنگ لندن میں اتنی مہنگی بِکی کہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

پاکستان کے مایہ ناز آرٹسٹ راشد رانا کا ایک شاہکار لندن میں اتنا مہنگا فروخت ہو گیا ہے کہ لیجنڈ آرٹسٹ صادقین سمیت سب کے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق راشد رانا کی یہ پینٹنگ 2لاکھ پاﺅنڈ (تقریباً 3کروڑ41لاکھ88ہزار روپے) میں فروخت ہوئی جس کا نام ’ریڈ کارپٹ سیریز نمبر 1‘ تھا۔ راشد رانا اپنے عہد کے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.