Breaking News

Daily Archives: اکتوبر 24, 2018

اوسلو میں می ٹو مہم کے موضوع پر سیمینار

اوسلو میں خواتین کی معروف تنظیم نے تارکین وطن خواتین کے حقوق اور گھریلو تشدد اور ذیادتی کے علاوہ مختلف شعبوں میں خواتین کے حقوق پامال کرنے کے بارے میں ایک سیمینار منعقد کیا۔ سیمینار میں شرکت کنے والے یبیشتر مندوبین کا تعلق مختلف تنظیموں کے قلیدی عہدوں سے تھا۔ پروگرام میں انٹر کلچرل وومن گروپ کی کی انتظامیہ نے ...

Read More »

پارلیمنٹ ممبر کا دوران ڈرائیونگ سونے کے جرم میں جرمانہ اور لائسنس کینسل

گذشتہ موسم گرماء میں لیبر پارٹی کے میمبر, Martin Kolberg مارٹن ساند فیور میں ایک سرنگ میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے سو گئے۔جس کی وجہ سے گاڑی سرنگ کی دیوار سے ٹکرا گئی لیکن خوشقسمتی سے گاڑی میں سوار مارٹن اور انکا پوتا بغیر کسی چوٹ کے بچ کر نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔تاہم مارٹن کو سیفٹی غبارہ کی وجہ سے ...

Read More »

محکمہء بیروزگاری نے پارلیمنٹ ممبر کو دھمکی دینے والے محی الدین محمد کا الاؤنس روک دیا

محی الدین محمد نے سوموار کو مقدمہ کی سماعت کے لیے اوسلو ڈسٹرکٹ کورٹ میں پیش ہونا تھا لیکن وہ پیش نہ ہوا۔محی الدین پر الزام ہے کہ اس نے نارویجن پارلیمنٹ ممبر عابد راجہ کو دھمکی دی تھی۔عدالت میں پی شنہ ہونے کی وجہ سے اب ملزم کا بیروزگاری الاؤنس روک دیا جائے گا۔ نارویجن پولیس سیکورٹی محکمہء نے ...

Read More »

اوسلو تھوئین گھاتا میں رین بو ڈریس بوتیک پر پچاس تا ستر فیصدتک کی سیل

اوسلو میں اسلامک کلچرل سینٹر کے سامنے واقع ڈریس بوتیک رین بو پر ان سلے قیمتی اور گرم کپڑوں پرسیل لگی ہوئی ہے۔رین بو بوتیک ہر طرح کے ریشمی سوتی اور اونی کپڑوں کا شاندار مرکز ہے۔با ذوق افراد اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔یہ پیشکش بائیس اکتوبر سے لے کرستائیس اکتوبر تک ہے۔

Read More »

جسے اللہ دے

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری پاکستان جب بنا تو کہا گیا کہ نہیں چلے گا۔پہلے پہل کہا گیا بنے گا نہیں،گؤ ماتا کے کے ٹکڑے کیسے ہوتے ہیں۔جمہوریت کسی کے لئے فائدہ مند ہوتی ہے اور کسی کے لئے نقصان دہ اگر جدا گانہ انتحابات نہ ہوتے تو ہندو اکثریت بھن کے رکھ دیتی، اور بر صغیر ہندوپاک کے مسلمان ...

Read More »

خد سوزی گناہ ہے لیکن!

(شیخ خالد زاہد) زندگی قدرت کی دی گئی نعمتوں میں سب سے اہم ہے کیونکہ کسی بھی نعمت سے لطف اندوز ہونے کیلئے زندہ رہنا لازمی جز ہے۔ یہ بات ہمیشہ سے معمہ رہی ہے کہ کوئی اپنی زندگی سے کیوں ہاتھ دھو بیٹھتا ہے ۔ ایک طرف انسان کے نجی معاملات ہوتے ہیں جن سے اپسی وابسطہ افراد ہی ...

Read More »

(صحافت ،تحقیق ، تدوین و تالیف کو لاحق ایک موذی لیکن قابل علاج مرض )

سرقۂ ادبی 150ادبی چوری راجہ محمد عتیق افسر 03005930098 Attiqueafsar@yahoo.com پہلے پہل یہ کہا جاتا تھا کہ علم ایک ایسی دولت ہے جو چرائی نہیں جا سکتی ۔ کوئی ڈاکو اسے لوٹ نہیں سکتا ۔لیکن دور جدید میں جہاں ٹیکنالوجی نے ترقی کی ہے اور کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی بدولت علم کے حصول آسان تر بنا دیا ہے ۔ وہیں ...

Read More »

سرقۂ ادبی –ادبی چوری

سرقۂ ادبی –ادبی چوری (صحافت ،تحقیق ، تدوین و تالیف کو لاحق  ایک موذی  لیکن قابل علاج مرض  ) راجہ محمد عتیق افسر 03005930098 Attiqueafsar@yahoo.com   پہلے پہل یہ کہا جاتا تھا کہ علم ایک ایسی دولت ہے جو چرائی نہیں جا سکتی ۔ کوئی ڈاکو اسے لوٹ نہیں سکتا ۔لیکن دور جدید میں جہاں ٹیکنالوجی  نے ترقی کی ہے ...

Read More »

عمران خان کی حکومت آنے کے بعد ایمریٹس ایئر لائن نے پاکستانی مسافروں کیلئے ایسا اعلان کر دیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا

ایمریٹس نے کرایوں میں کمی کی آفر متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت پاکستانی امریکا کے مقبول مقامات کا سفر کرنے کیلئے خصوصی رعایتی قیمت میں اکانومی اور بزنس کلاس کے ریٹرن ٹکٹس خرید سکتے ہیں۔ صارفین 5 نومبر تک بکنگ کرکے31مارچ 2019 تک اس آفر سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سفر کرسکیں گے۔ وائس پریذیڈنٹ جبر العزیبی ...

Read More »

سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی رہائش گاہ سے بم برآمد

سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی رہائش گاہ سے بم برآمد ہوا ہے۔ امریکہ کے سابق صدر بل کلنٹن اور ہیلری کلنٹن کے نیویار ک میں واقع گھر سے بم برآمد ہوا ہے جس کے بعد خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہوگیاہے۔ امریکی میڈیا کا کہناہے کہ بل کلنٹن کے گھردھماکاخیزڈیوائس کوریئرکے ذریعے بھیجی گئی تھی اور پیکٹ کی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.