Home / حالات حاضرہ / خبریں / دبئی میں پاکستانی شہری نے 13 گاڑیوں کو آگ لگا دی

دبئی میں پاکستانی شہری نے 13 گاڑیوں کو آگ لگا دی

دبئی میں پاکستانی شہری نے 13 گاڑیوں کو آگ لگا دی

دبئی میں پاکستانی شہری کو مال میں 13 گاڑیاں جلانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق 42 سالہ پاکستانی شہری نے تحقیقات کے دوران اعتراف کیا کہ اس کی کمپنی نے نئے ڈرائیور کو نوکری پر رکھا تھا اور میں نے اس کی گاڑی ’ منی وین ‘ پر پڑتول چھڑکا اور اپنے سگریٹ سے اسے آگ لگائی لیکن وہ آگ مال کی پارکنگ میں کھڑی دیگر گاڑیوں تک بھی پھیل گئی اس طرح 13 گاڑیاں جل کر خاکستر ہو گئیں ۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا گیا کہ اس آگ کے باعث ملزم کے کپڑوں کو بھی آگ لگ گئی جسے وہ بجھاتاہو نظر آیا ۔ پولیس نے اس شخص کو متحدہ عرب امارات سے فرار ہوتے ہوئے ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا ہے ۔ دبئی کی عدالت 29 اکتوبر کو اس کے کیس کا فیصلہ سنائے گی ۔

 

Check Also

ورلڈکپ سے ملنے والے 30 لاکھ ڈالرز کیوی کھلاڑیوں میں کیسے تقسیم کئے جائیں گے؟ ایسی خبر آ گئی کہ ایک بھی میچ نہ کھیلنے والے ٹام بلنڈل بھی خوشی سے ناچ اٹھیں

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ سکواڈ میں شامل اپنے کھلاڑیوں کو ایک ہی پیمانے ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: