Breaking News

Daily Archives: اکتوبر 23, 2018

وہ مسجد جہاں نمازی 37 برس تک غلط سمت میں نماز پڑھتے رہے، بالآخر قبلہ رخ کا پتہ کیسے چلا؟ جان کر آپ کی بھی حیرت کی انتہا نہ رہے

دنیا میں شاید ہی کوئی مسلمان ہو جسے یہ بات معلوم نہ ہو کہ اس کے علاقے میں قبلہ کا رخ کون سا ہے مگر مغربی ترکی کے ایک گاﺅں کے باسیوں نے لاعلمی کی حد ہی کر دی، گزشتہ 37 سال سے یہ لوگ غلط جانب رخ کر کے نماز پڑھ رہے تھے۔ یہ حیرتناک انکشاف اس وقت سامنے ...

Read More »

بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل

 اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ ایسا کوئی نکاح نامہ زیرغور نہیں جس میں بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل نے میڈیا پر چلنے والی خبر پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کونسل میں ایسا کوئی نکاح نامہ زیرغور نہیں جس میں بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی۔ اسلامی ...

Read More »

دبئی میں پاکستانی شہری نے 13 گاڑیوں کو آگ لگا دی

دبئی میں پاکستانی شہری کو مال میں 13 گاڑیاں جلانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق 42 سالہ پاکستانی شہری نے تحقیقات کے دوران اعتراف کیا کہ اس کی کمپنی نے نئے ڈرائیور کو نوکری پر رکھا تھا اور میں نے اس کی گاڑی ’ منی وین ‘ پر پڑتول چھڑکا اور اپنے سگریٹ سے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.