Daily Archives: اکتوبر 22, 2018

پاک افغان بارڈر 2 دن بعد کھول دیا گیا تجارتی سرگرمیاں اور نیٹو فورسز سپلائی بحال

افغان پارلیمانی انتخابات اختتام پذیر ہونے کے بعد طورخم اور چمن بارڈر 2 دن بعد کھول دیا گیا۔جس سے تجارتی سرگرمیاں شروع ہو گئیں،افغان ٹرانزٹ اور نیٹو فورسز کیلئے سپلائی بھی بحال کردی گئی، 2 دن باردڑ بند ئش کی وجہ سے دونو ں اطراف لوگو ں کا بہت زیادہ ہجوم جمع ہو گیا تھا۔بارڈر کھلنے سے ٹرانسپو ٹرز اور ...

Read More »

”تبدیلی آنہیں رہی، تبدیلی آگئی ہے“ وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے آبائی علاقے میں کیا کام کرنے کی تیاری پکڑ لی؟ حیران کن تفصیلات منظرعام پر

وزیراعلیٰ پنجاب کے آبائی علاقے بارتھی میں بجلی کی ٹرانسمیشن لائن بچھا دی گئی ہے۔ قیام پاکستان کے بعد پہلی بارڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے بارتھی میں بجلی کے پول لگائے گئے ہیں ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے آبائی قبائلی علاقہ جات کی آبادی ڈھائی لاکھ افراد پر مشتمل ہے جہاں ڈیڑھ ماہ کے دوران 45 کلومیٹر ...

Read More »

کمسن ملازمہ کنزیٰ پر تشدد ثابت، ملزم کی عبوری ضمانت منظور

 میڈیکل رپورٹ میں معصوم ملازمہ کنزیٰ پر تشدد ثابت ہوگیا تاہم پھر بھی ملزم کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔ ننھی کنزیٰ پر تشدد کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی ہے جس میں تشدد ثابت ہوگیا ہے، ابتدائی رپورٹ کے مطابق کنزیٰ کے معدے اور آنتوں میں تشدد کی وجہ سے سوجن ہے، گردن اور کمر پر ناخنوں کے نشانات ہیں ...

Read More »

ماﺅنٹین ڈیو گیمرز ایرینا ،سی ایس:جی او کوالیفائر نے گیمنگ سین کو ہلا کر رکھ دیا

ماﺅنٹین ڈیو گیمرز ایرینا کے لاہور میں ہونے والے پہلے سی ایس: جی او   کوالیفائر نے ہی پاکستان کے گیمنگ سین کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اگر آپ اس ہفتے کے اختتام پر لاہور کے پورٹل گیمنگ سنٹر میں گئے ہیں تو آپ نے ویڈیو گیمرز کو تاریک کمروں میں ماﺅنٹین ڈیو کی خاص نیون سبز روشنی میں نہائے، ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.