Breaking News

Daily Archives: اکتوبر 19, 2018

اسٹاک ہوم میں حسن قرآت کے عظیم الشان پروگرام کا انعقاد

    اسٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی) سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں قائم مسلم ایسوسی ایشن ناکا نے فسک سیترا کے عوامی ہال میں حسن قرات کا ایک عظیم الشان پروگرام منعقد کیا جس میں خواتین میں شریک تھیں۔ قرآن حکیم کی تلاوت کے حوالے سے اس باربرکت اور روحانی محفل کے خصوصی مہمان مدینہ منورہ سے شیخ محمد سعد ...

Read More »

اسکولوں میں ذہنی تشدد کے واقعات میں اضافہ 

سن دو ہزار بارہ اورتیرہ میں گیارہ مقدمات درج کیے گئے تھے۔جبکہ پچھلے تین برسوں سے مسلسل سالانہ اس طرح کے بیس کیسز رجسٹر کیے گئے ہیں۔یہ اعدادو شمار نارویجن روزنامہ آفتن پوستن نے مختلف پولیس اسٹیشنوں سے اکٹھے کیے ہیں۔ ایک اورسروے رپورٹ کے مطابق چھ فیصدطالبعلموں نے بتایا کہ وہ ایک ماہ میں دو سے تین مرتبہ اسکولوں ...

Read More »

نارووال میں امام احمد رضا خان کی خدمات کے بارے میں پروگرام 

جماعت اہلسنت گوجرانوالہ ڈویژن کے امیر علامہ الحاج پیر قاضی محمد یعقوب رضوی نے کہا ہے کہ فروغ عشق رسولﷺ کے سلسلے میں حضرت امام احمد رضا خان بریلوی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ،آپؒ نے شاعری کے ذریعے لاکھوں دلوں میں عشق رسولﷺ کی شمع کو روشن کیا اور اپنے عمل و کردار سے شجر اسلام کی آبیاری فرمائی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.