Home / حالات حاضرہ / خبریں / پاکستان نے آئی ایم ایف سے بچنے کیلئے سعودی عرب سے ادھار تیل لینے کیلئے مذاکرات کا آغاز کردیا

پاکستان نے آئی ایم ایف سے بچنے کیلئے سعودی عرب سے ادھار تیل لینے کیلئے مذاکرات کا آغاز کردیا

پاکستان نے آئی ایم ایف سے بچنے کیلئے سعودی عرب سے ادھار تیل لینے کیلئے مذاکرات کا آغاز کردیا

پاکستان نے اربوں ڈالرز کے بیل آؤٹ کیلئے آئی ایم ایف کے پاس جانے سے بچنے کیلئے سعودی عرب سے ادھار تیل لینے کیلئے مذاکرات کا آغاز کردیا ہے جبکہ سعودی عرب کو سرمایہ کاری کی بھی دعوت دے دی۔ پاکستان کو دوگنا تیل فراہم کرنے اور کم از کم تین ماہ کی تاخیر سے ادائیگی کی اجازت کے حولے سے مذاکرات کیلئے سعودی حکام اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

 

Check Also

” منگول سپاہی زیادہ جوشیلا ہوگیا منگول سپاہی نے گردن پر تلوار رکھی جوآنکھ کے قریب۔۔۔”معروف ترک اداکار ترگت الپ نے کورولش عثمان سیریز کا حصہ نہ بننے کا اعلان کردیا

ترک ڈرامہ ” ارتغرل“ میں ” ترگت الپ“ کا کردار نبھانے والے اداکار جنگیز جوشتون ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: