Home / حالات حاضرہ / خبریں / ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کتنی کمی ہو گئی؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آ گئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کتنی کمی ہو گئی؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آ گئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کتنی کمی ہو گئی؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آ گئی

 ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کمی ہوئی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 215 روپے کمی ہو گئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کمی ہو گئی ہے اور نئی قیمت 61 ہزار 500 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 215 روپے کمی ہوئی ہے اور نئی قیمت 52 ہزار 726 روپے ہو گئی ہے۔

 

Check Also

” منگول سپاہی زیادہ جوشیلا ہوگیا منگول سپاہی نے گردن پر تلوار رکھی جوآنکھ کے قریب۔۔۔”معروف ترک اداکار ترگت الپ نے کورولش عثمان سیریز کا حصہ نہ بننے کا اعلان کردیا

ترک ڈرامہ ” ارتغرل“ میں ” ترگت الپ“ کا کردار نبھانے والے اداکار جنگیز جوشتون ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: