Breaking News

Daily Archives: اکتوبر 18, 2018

چینی شوہر نے انشورنس کی رقم کیلئے اپنی موت کا ڈرامہ رچا دیا لیکن جب شوہر نامدار کی مرنے کی خبر اہلیہ کو ملی تو اس نے کیا کردیا؟ جان کرآپ کی آنکھیں بھی چھلک پڑیں گی

چین میں انشورنس کمپنی سے پیسے ہڑپنے کےلیے شوہر نے اپنی موت کا ڈرامہ رچایا جب کہ اس کی موت کی جھوٹی خبر سن کر بیوی نے دو بچو ں سمیت خود کشی کر لی۔ پولیس کے مطابق چینی صوبے ہنان میں ایک شخص نے انشورنس کمپنی سے رقم حاصل کرنے کے لیے اپنی موت کی جھوٹی خبر گھڑی لیکن ...

Read More »

پاکستان نے آئی ایم ایف سے بچنے کیلئے سعودی عرب سے ادھار تیل لینے کیلئے مذاکرات کا آغاز کردیا

پاکستان نے اربوں ڈالرز کے بیل آؤٹ کیلئے آئی ایم ایف کے پاس جانے سے بچنے کیلئے سعودی عرب سے ادھار تیل لینے کیلئے مذاکرات کا آغاز کردیا ہے جبکہ سعودی عرب کو سرمایہ کاری کی بھی دعوت دے دی۔ پاکستان کو دوگنا تیل فراہم کرنے اور کم از کم تین ماہ کی تاخیر سے ادائیگی کی اجازت کے حولے ...

Read More »

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کتنی کمی ہو گئی؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آ گئی

 ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کمی ہوئی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 215 روپے کمی ہو گئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کمی ہو گئی ہے اور نئی قیمت 61 ہزار 500 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ 10 ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.