Breaking News

Daily Archives: اکتوبر 17, 2018

ایک ماہ تک گوبھی کھانے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے ؟جان کر آپ آزمانے پر مجبورہو جائیں گے

قدرت نے ہمیں بہت سی ایسی نعمتوں سے نواز رکھا ہے جو ہماری صحت کیلئے انمول تحفہ ہیں لیکن بد قسمتی سے ہم انہیں یوں نظر انداز کر دیتے ہیں گویا وہ اس دنیا میں موجود ہی نہ ہوں۔ ایک ایسی ہی نعمت بند گوبھی ہے، جسے ہم بہت کم استعمال کرتے ہیں، حالانکہ اس کی خوبیوں کو دیکھا جائے ...

Read More »

نئے سمارٹ فون میٹ 20 میں فنگرپرنٹ سینسر کہاں لگایا گیا ہے؟ ہواوے نے کمال کر دکھایا، وہ کام کر دیا جو ایپل اور سام سنگ بھی نہ کر سکیں

 سمارٹ فونز ٹیکنالوجی اپنے عروج پر ہے اور اب سمارٹ فونز کے ڈیزائنز میں بڑی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں تاکہ انہیں مزید خوبصورت اور استعمال میں آسان بنایا جا سکے۔ ماضی میں کسی بھی سمارٹ فون کو ان لاک کرنے کیلئے پن کوڈ استعمال ہوتا تھا اور پھر اس کی جگہ ’پیٹرن‘ کی آپشن بھی متعارف کرائی گئی اور ...

Read More »

زینب کے قاتل مجرم عمران کی وہ درخواست جس کی قاتل کی اپنی والدہ نے بھی پرواہ نہ کی

قصور میں 6سالہ بچی زینب کو زیادتی کے بعد بے رحمی سے قتل کرنے والے مجرم عمران علی کو انسداد دہشت گردی عدالت کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عمران کی اہل خانہ سے آخری ملاقات کروائی گئی جس میں عمران علی نے اپنی والدہ سے کہا تھا کہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.