Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / بھارتی وزیر داخلہ کی انوکھی منطق‘ پاکستان سے ملنے والی سرحد پر ہتھیاروں کی پوجا کریں گے

بھارتی وزیر داخلہ کی انوکھی منطق‘ پاکستان سے ملنے والی سرحد پر ہتھیاروں کی پوجا کریں گے

بھارتی وزیر داخلہ کی انوکھی منطق‘ پاکستان سے ملنے والی سرحد پر ہتھیاروں کی پوجا کریں گے

 بھارتی بی جے پی حکومت کے وزیر داخلہ داجناتھ سنگھ پاکستان کے خلاف بھارتی عسکری طاقت میں اضافے کے لیے انوکھی عبادت کر یں گے ۔

بھارتی اخبار کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ داجناتھ سنگھ اس دفعہ پاکستان سے ملنے والی بھارتی سرحد پر مذہبی تہوار دسہرہ منائیں گے۔ اس موقع پر وہ بیکانیر میں شستر پوجا کریں گے۔ یعنی ہتھیاروں کی پوجا کریں گے ۔ غالباً یہ پہلی بار ہے جب کوئی بھارتی وزیر  سرحد پر ہتھیاروں کی پوجا کرے گا ۔

 

Check Also

مغربی ممالک کی اسلحہ کی عدم فراہمی کی دھمکیاں اور اعلانات، ترک صدر ایک مرتبہ پھر میدان میں آگئے، واضح پیغام دیدیا

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے واضح کردیا ہے کہ مغربی طاقتوں کی جانب ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: