Daily Archives: اکتوبر 15, 2018

ہمارے ملک سے نکل جاﺅ۔۔۔ افریقی ملک نے چین کی مدد کو ٹھکرادیا۔۔۔ آخر کیوں؟ جانئے

 آج کل ہمارے ملک میں اس بات کا بہت چرچا ہو رہا ہے کہ نئی حکومت چین کے ساتھ کئے گئے سی پیک معاہدوں پر نظر ثانی کرنا چاہتی ہے۔ یہ ایک متنازع معاملہ بن گیا ہے کیونکہ ایک رائے یہ ہے کہ نظر ثانی کرنا ملک کے مفادات کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے، مگر دوسری رائے یہ ہے ...

Read More »

لاکھوں غیر رجسٹرڈ فون ناکارہ ہونے میں چند دن باقی، آپ اپنے فون کے آئی ایم ای آئی نمبر کی تصدیق کیسے کر سکتے ہیں؟جانئے

پاکستان میں جعلی انٹرنیشنل موبائل ایکویپمنٹ آئی ڈینٹیٹی (آئی ایم ای آئی) والے سمارٹ فونز کے خلاف آپریشن کے نتیجے میں 20 اکتوبر کے بعد ملک بھر میں لاکھوں سمارٹ فونز ناکارہ ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں ڈوپلی کیٹ آئی ایم آئی والے سمارٹ فونز ...

Read More »

اربوں روپے کی جائیداد والوں کونوٹس جاری کردیے ہیں،نئے پاکستان میں عوام ٹیکس دے کر حصہ بنیں: اسدعمر

وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ اربوں روپے کی جائیداد والوں کونوٹس جاری کردیے ہیں، نیاپاکستان بن رہا ہے،عوام ٹیکس دے کراس کا حصہ بنیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں اسد عمر کا کہناتھا کہ آئی ایم ایف کا جوبھی پروگرام ہوگا پارلیمنٹ میں لے کرجائیں گے،کشکول سے جان چھڑانی ہے توبرآمدات کوبڑھانا پڑے گا۔اسد مشکلات ...

Read More »

گھر بیٹھے کھانا حاصل کریں، فوڈ پانڈا نے صارفین کی سب سے بڑی مشکل حل کر دی

 فوڈ پانڈا نے 6سال قبل پاکستان میں ڈیمانڈ پر کھانا مہیا کرنا شروع کیا تھا لیکن گزشتہ سال اس کمپنی کی بڑھوتری بے مثال رہی جس میں اس نے ملک بھر میں 5ہزارسے زائد ریستورانوں کا سنگ میل عبور کیا۔ فوڈ پانڈا نے 2012ءمیں محض 100ریستورانوں سے آپریشن کا آغاز کیا اور اب تک ہزاروں ریستورانوں اور صارفین کے مابین ربط ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.