Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / سعودی عرب کو پٹرول سے 7 ماہ میں 487ارب ریال کی ریکارڈ آمدن

سعودی عرب کو پٹرول سے 7 ماہ میں 487ارب ریال کی ریکارڈ آمدن

سعودی عرب کو پٹرول سے 7 ماہ میں 487ارب ریال کی ریکارڈ آمدن

سال 2018ء کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران سعودی عرب کو تیل برآمدات سے 487ارب ریال کی ریکارڈآمدنی ہوئی۔

عرب ٹی و ی کے مطابق ایک بیرل تیل کی اوسط قیمت 69.7 ڈالر رہی اور گزشتہ برس کے ابتدائی 9ماہ کے مقابلے میں 1.6فیصد تیل زیادہ برآمد کیا گیا۔2017ء کے ابتدائی 7ماہ کے مقابلے میں تیل آمدنی 37.6فیصد زیادہ ریکارڈ کی گئی۔ 2017ء کے ابتدائی 9ماہ کے دوران تیل سے 354.3ارب ریال کی آمدنی ہوئی تھی۔ 2018ء میں 133ارب ریال کی آمدنی زیادہ ہوئی۔

 

Check Also

چینی شوہر نے انشورنس کی رقم کیلئے اپنی موت کا ڈرامہ رچا دیا لیکن جب شوہر نامدار کی مرنے کی خبر اہلیہ کو ملی تو اس نے کیا کردیا؟ جان کرآپ کی آنکھیں بھی چھلک پڑیں گی

چین میں انشورنس کمپنی سے پیسے ہڑپنے کےلیے شوہر نے اپنی موت کا ڈرامہ رچایا ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

%d bloggers like this: