Home / حالات حاضرہ / خبریں / نیب نے شہباز شریف کے آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کا بھی آغاز کردیا

نیب نے شہباز شریف کے آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کا بھی آغاز کردیا

نیب نے شہباز شریف کے آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کا بھی آغاز کردیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے معاملے پر بھی تحقیقات کا آغاز کردیا۔

نیب کی تفتیشی ٹیم نے شہباز شریف سے آمدن سے زائد اثاثوں کی پوچھ گچھ کی اور ان کے انکشافات کی روشنی میں ان کے بچوں کو بھی طلب کیا جاسکتا ہے۔واضح رہے کہ نیب نے شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کو بھی کل 10 اکتوبر کو طلب کر رکھا ہے۔

ذرائع کے مطابق سلمان شہباز کے مختلف بینک اکاؤنٹس میں مختلف ٹرانزیکشن ہوئیں، جس کی بناء پر انہیں کل ابتدائی بیان قلمبند کرانے کے لیے طلب کیا گیا ہے۔ شہباز شریف کے بیٹے اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو بھی جلد طلب کیے جانے کا امکان ہے۔

 

Check Also

ہسپتال میں جاں بحق ہونے والا نومولود بچہ تابوت میں معجزانہ طور پر زندہ ہوگیا، انتہائی حیرت انگیز واقعہ

جنوبی امریکہ کے ملک بولیویا میں ڈاکٹروں نے ایک نومولود کو مردہ قرار دے دیا ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: