Daily Archives: اکتوبر 10, 2018

وہ گاﺅں جس کے رہنے والے صرف چوہے اور کیڑے کھا کر زندہ رہتے ہیں

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ بدقسمت گاﺅں ریاست اترپردیش کے مشرقی علاقے میں آباد ہے۔ یہاں کے لوگ ’چوہے مار‘ کے نام سے مشہور ہیں اور نجانے کب سے اپنی غذائی ضرورت پوری کرنے کے لئے چوہے اور حشرات پکڑ کر کھارہے ہیں۔ غذا کی کمی کے باعث اب ان کے حالات بہت خراب ہوچکے ہیں اور دھیرے دھیرے ...

Read More »

نیب نے شہباز شریف کے آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کا بھی آغاز کردیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے معاملے پر بھی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ نیب کی تفتیشی ٹیم نے شہباز شریف سے آمدن سے زائد اثاثوں کی پوچھ گچھ کی اور ان کے انکشافات کی روشنی میں ان کے بچوں کو بھی طلب کیا ...

Read More »

وزیراعظم عمران خان نے ” نیا پاکستان ہاوسنگ اتھارٹی “ کے قیام کا اعلان کر دیا

وزیراعظم عمران خان نے ” نیا پاکستان ہاﺅسنگ اتھارٹی “ کے قیام کا اعلان کر دیاہے ۔ان کا کہناتھا کہعام لوگوں کو گھربنا کردیں گے ، نوجوان کنسٹرکشن کمپنی خود شروع کریں اور انڈسٹری میں شامل ہوں،ہماری کوشش ہے کہ بیروزگار نوجوان ہاوسنگ اسکیم سے روزگار ملیں،اسکلڈ ڈیولپمنٹ پروگرام شروع کررہے ہیں۔گھروں کے لیے60 دنوں میں رجسٹریشن مکمل کرنی ہے ...

Read More »

جنرل ضیاءالحق نے آئی ایم ایف سے قرضہ نہیں لیامگر ڈالر کی ریل پیل تھی

 پاکستان کے واحد حکمران اور سربراہ ضیاٗ ء الحق ہیں جنہوں نے آئی ایم ایف سے قرضے کیلئے رجوع نہیں کیا  لیکن اس وقت افغان جنگ چل رہی تھی اور ڈالروں کی ریل پیل تھی۔ مقامی اخبار ’خبریں ‘ نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے کئی روز کی ہچکچاہٹ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.