Breaking News

Daily Archives: اکتوبر 8, 2018

امریکا 17 سال بعد بھی افغانستان میں مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا: رپورٹ

 بین الاقوامی ادارے پیو ریسرچ سینٹر نے کہا ہے کہ امریکا 17 سال بعد بھی افغانستان میں مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا ،افغانستان پر امریکی حملے کے درست یا غلط ہونے پر امریکی قوم منقسم ہے،49 فیصد امریکی سمجھتے ہیں کہ واشنگٹن افغانستان میں مقاصد حاصل نہیں کر پایا۔ پیو ریسرچ سینٹر نے افغانستان میں امریکی کی جنگ سے ...

Read More »

وزیر اعظم کی صحافیوں کو کرپشن کے پیسے کی نشاندہی کرکے اربوں کمانے کی تجویز

وزیر اعظم عمران خان نے صحافیوں کو بھی کرپشن کے پیسے کی نشاندہی کرکے اربوں کمانے کی تجویز دیدی ۔ گزشتہ روز پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا کہ ہم آنے والے ہفتے میں قانون لے کر آرہے ہیں جس میں کرپشن کے پیسے کی نشاندہی کرنے والوں کو ریکور ی پر 20فیصد ملے گا ۔ انہوں نے ...

Read More »

پاک فوج نے بھارت کے ہوش اڑادیئے ، سٹریٹیجک کمانڈکی جانب سے غوری میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے غوری میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے، غوری میزائل کا تجربہ پاک فوج کی سٹریٹیجک کمانڈ کی جانب سے کیاگیا ۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے غوری میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیاہے ، میزائل تجربے کا مقصدآرمی سٹریٹیجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل و تکنیکی تیاریوں کوجانچناتھا، غوری بیلسٹک میزائل ...

Read More »

انڈونیشیا میں تاریخ کا خوفناک ترین سونامی، اس کے بعد اب لوگ وہاں کیسے رہ رہے ہیں؟ جان کر آپ کی آنکھ سے آنسو نہ رکیں گے

 انڈونیشیا کے ساحلی علاقوں میں گزشتہ دنوں پہلے خوفناک زلزلہ آیا اور اس کے بعد تباہ کن سونامی نے بچی کھچی بستیوں کو ملیامیٹ کر کے رکھ دیا۔ اس دوہری آفت نے غم و الم کی بے شمار کہانیاں اپنے پیچھے چھوڑی ہیں، مگر شاید سب سے دردناک کہانی اُن معصوم بچوں کی ہے جو اب اس دنیا میں تنہا ...

Read More »

ہیلمٹ کی پابندی کے بعد ہسپتالوں میں کیا فرق پڑا ہے؟ میو ہسپتال کے ڈاکٹر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ ہر شہری ہکا بکا رہ جائے، جان کر آپ بھی ہمیشہ ہیلمٹ ضرور پہنیں گے

  لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے موٹر سائیکل سواروں کیلئے ہیلمٹ لازمی قرار دئیے جانے کے بعد ہیلمٹ کے استعمال میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور اب ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر ڈاکٹر سلمان کاظم نے ایسا انکشاف کیا ہے کہ آپ بھی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو جائیں گے۔ سوشل میڈیاپر وائرل ہونے والے ویڈیو ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.