Daily Archives: اکتوبر 4, 2018

جاگتی آنکھوں کے خواب کا شاعر افتخار شکیلؔ

غزل اردو شاعری کی آبرو یا جان ہی نہیں بلکہ ایسی صنفِ سخن ہے جس سے اردو کی انفرادیت و شان و شوکت قائم و دائم ہے۔یوں تو ہر زبان میں شاعری زبان و بیان، اختصار و اجمال اور فصاحت و بلاغت کے اعتبار سے اعلیٰ مقام پر فائز ہے لیکن اردو غزلیہ شاعری کے اشعار کا جو مقام و ...

Read More »

دس مریضوں میں آنتوں کے بیکٹیریا سے انفیکشن

نارویجن محکمہء صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہاں مختلف نارویجن شہریوں میں مریضوں کو سلموینیلا نامی بیکٹیریا سے انفیکشن ہوا ہے۔محکمہ اس بات کی تفتیش کر رہا ہے کہ آیا تمام مریضوں کے بیکٹیریا ایک ہی قسم کے ہیں یا مختلف ہیں۔ مریضوں میں دس خواتین جبکہ چھ مرد شامل ہیں۔انکی عمریں ایک سے بہتر سال کے ...

Read More »

تین مکان آسمانی بجلی کی زد میں

سوموار کے روز طوفان اور بادو باراں کی وجہ سے تین مکان ساند فیور میں آسمانی بجلی کی زد میں آ گئے۔ایک گھر کے فیوز باکس میں دھماکہ کے بعد دھواں نکلا ۔ اسے وہاں سے ہٹا دیا گیا۔جبکہ ایک خاتون کے زخمی ہونے کی اطلاع بھی ملی ہے۔تاہم اسے طبی امدا کے بعد فارغ کر دیا گیا۔ آپریشن مینیجر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.