Breaking News

Daily Archives: اکتوبر 3, 2018

”ہم بھی پاکستان میں اپنا فلائٹ آپریشن شروع کرنے جارہے ہیں “ دنیا کی معروف ایئر لائن نے پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑا اعلان کر دیا ، فضائی سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری

سعودی گلف ایئرلائنز نے بھی پاکستان سے سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کر نے کا اعلان کر دیاہے جس کے بعد قومی ایئر لائن کیلئے بڑا چیلنج پیدا ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق معاشی طور پر بحران میں گھری ہوئی قومی ایئر لائن پی آئی اے کو پاکستان سے سعودی عرب کے انتہائی منافع بخش روٹ پر اب ...

Read More »

کاروبار کیلئے جائیداد ، سمندر پار پاکستانیوں کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائیگا

 ایسے وقت میں جب تحریک انصاف کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سمندر پار پاکستانی جو نان فائلرز ہیں انہیں پاکستان میں گاڑیاں اور جائیداد خریدنے کی اجازت ہوگی جبکہ دیگر نان فائلرز پر پابندی برقرار رہے گی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق وزیراعظم کے ترجمان نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی جو کاروبار کیلئے جائیداد خرید رہے ہیں انہیں ...

Read More »

ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں کمی

ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت 33 فیصد کمی کے بعد 4 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ ایل این جی کی زائد مقدار آنے کے سبب فرنس آئل کی کھپت میں 67 فیصد اور ڈیزل کی فروخت میں 19 فیصد کمی آئی۔اعداد وشمار کے مطابق تقریباً 10 سال بعد پیٹرول کی فروخت میں بھی 2 فیصد ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.