Daily Archives: اکتوبر 1, 2018

سائنسدانوں کو حضرت داﺅد علیہ السلام کی ایسی چیز مل گئی کہ پوری دنیا دنگ رہ گئی

حضرت داﺅد علیہ االسلام کا زمانہ ہزاروں سال قدیم کا ہے جس کا احوال ہمیں مذہبی کتب میں ملتا ہے، مگر ہر کوئی تو مذہب پر یقین نہیں رکھتا۔ جدید مغربی دنیا میں تو بے شمار ایسے لوگ ہیں جن کا عقیدہ سائنس ہے، یعنی اگر کسی بات کے سائنسی شواہد ہیں تب ہی اس کو مانیں گے۔ حسن اتفاق ...

Read More »

”ہم جو کام کرتے ہیں پی ٹی آئی ۔۔۔“چیف جسٹس نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کو بھی ہنسی آجائے گی

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ہمارے پیچھے پیچھے چلتی ہے ،جو بھی کام ہم کرتے ہیں پی ٹی آئی بھی شروع کردیتی ہے ۔قبضہ مافیا منشا بم کی سرپرستی کے کیس میں آج عدالت میں تحریک انصاف کے ایم این اے ملک کرامت اور ایم پی اے ندیم عباس عدالت میں ...

Read More »

دنیا کے سب سے بڑے اسلامی ملک میں خوفناک ترین قدرتی آفت، زمین پگھل گئی، ہزار سے زائد ہلاک

  دنیا کے سب سے بڑے اسلامی ملک انڈونیشیاءمیں گزشتہ دنوں ایک طرف سونامی اور زلزلے نے تباہی مچا دی اور دوسری طرف متاثرہ علاقے میں ایک ایسی خوفناک ترین قدرتی آفت نے شہریوں کا آ لیا کہ سن کر ہی آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے۔ میل آن لائن کے مطابق سونامی اور زلزلے کی زد میں آ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.