Breaking News
Home / 2018 / اکتوبر

Monthly Archives: اکتوبر 2018

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں پیدا ہونے والے غیر ملکیوں کے بچوں کو شہریت نہ دینے کی تجویز دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر امریکی باشندوں اور غیر قانونی تارکین وطن کے امریکہ میں پیدا ہونے والے بچوں کو امریکی شہریت نہ دینے کی تجویز دے ڈالی ۔ امریکی نیوز چینل کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں کہا کہ وہ اس بات کے خواہش مند ہیں کہ ایک انتظامی حکم نامے کے ...

Read More »

سابق نرس کا 100 مریضوں کو قتل کرنے کا اعتراف لیکن ایسا کیوں کرتے رہے؟ ایسا انکشاف کہ کوئی بھی گھبرا جائے

 جرمنی میں ایک سابق نرس نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے اپنے زیرِ نگرانی ایک سو مریضوں کو قتل کیا تھا۔41 سالہ نیلز ہوگل نے یہ اعتراف اپنے خلاف شروع ہونے والے نئے مقدمے کے آغاز پر کیا۔ بی بی سی اردو کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ وہ دو مختلف ہسپتالوں میں اپنی زیرِ نگرانی مریضوں کو ...

Read More »

آسیہ بی بی کی بریت،عمران خان میدان میں آگئے ،بڑا فیصلہ کر لیا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے ۔وزیراعظم عمران خان کے خطاب کے حوالے سے فواد چوہدری نے قوم کو اپنے ایک ٹوئٹ میں آگاہ کیا۔امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ عدالت کی جانب سے آسیہ بی بی کی بریت کے بعد وزیراعظم عمران ...

Read More »

”بوتل کی بجائے یہاں سے پانی پئیں اور۔۔۔“ چیف جسٹس نے پاکستانیوں سے اپیل کردی

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ہم عوام سے درخواست کرتے ہیں بوتل کے بجائے گھڑے کا پانی پی لیں، بوتل کا پانی ایسے ہی ہے جیسے چلتے دریا کا پانی۔سپریم کورٹ میں منگل کے روز زیرزمین پانی کے استعمال سے متعلق سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ منرل واٹر کمپنیاں جو ...

Read More »

کیا گزشتہ روز انڈونیشیا مسافر طیارہ بم پھٹنے کی وجہ سے تباہ ہوا؟ تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

گزشتہ دنوں انڈونیشین ایئرلائنز ’لائن ایئر‘ کی پرواز جے ٹی 610گر کر تباہ ہو گئی ۔ اس حادثے کی تحقیقات میں اب ایک ایسا تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آ گیا ہے کہ پوری دنیا کی سکیورٹی ایجنسیاں ہل کر رہ گئیں۔ میل آن لائن کے مطابق ایوی ایشن کے ایک ماہرکا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر اس جہاز میں ...

Read More »

ماہرین کو سعودی عرب میں 3 لاکھ سال پرانی ایسی چیز مل گئی کہ سب دنگ رہ گئے

ماہرین آثار قدیمہ نے سعودی عرب کے غیرآباد ریگستان سے 3لاکھ سال پرانی ایسی اشیاءدریافت کر لی ہیں کہ ہر دیکھنے والا دنگ رہ جائے۔ ویب سائٹ arstechnica.com کے مطابق یہ اشیاءپتھر سے بنائے گئے مختلف اوزار ہیں جو تین لاکھ سال قدیم ہیںاور ان کی ساخت سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان میں سے اکثر شکار کے لیے بنائے ...

Read More »

انڈو نیشیا کا مسافر طیارہ تباہ ، جہاز کے سمندر میں گرنے سے قبل پائلٹ نے کیا پیغام بھیجا تھا ؟ تہلکہ خیز خبر آ گئی

انڈونیشیا کا مسافر طیارہ اڑان بھرنے کے چند منٹ کے بعد گر کر تباہ ہو گیاہے جس میں سوار 189 جاں بحق ہو گئے ہیںتاہم اب پائلٹ کا ایئر پورٹ کو بھیجے جانے والا آخری پیغام بھی سامنے آ گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کے ڈائریکٹریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن کے سینئر افسر نے طیارے کے تباہ ہونے ...

Read More »

انڈونیشیا کے تباہ ہونے والے طیارے میں سوار مسافر کا بیگ مل گیا لیکن اس میں کیا چیزیں تھیں ؟ جان کر آپ کیلئے بھی آنسو روکنا ناممکن ہو جائے گا

انڈونیشیاکا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیاہے جس کے بعداس کے ملبے کی تلاش جاری ہے اور ٹیموں نے اب تک بڑی تعداد میں ملبہ نکال لیا گیاہے تاہم افسوسناک خبر یہ بھی ہے کہ کچھ لاشیں بھی سمندر سے نکالی گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو اہلکار سمندر میں جہاز کا ملبہ اکھٹا کرنے کیلئے آپریشن ...

Read More »

انڈونیشیا کے تباہ ہونے والے طیارہ پا ئلٹ کون تھا اور کس ملک کا شہری تھا ؟ تصویر کے ساتھ حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں

انڈونیشیا کا مسافر طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیاہے جس میں 189 مسافر سوار تھے جو کہ جاں بحق ہو گئے ہیں تاہم اب اس طیارے کے پائلٹ کے بارے میں بھی تفصیلات سامنے آ گئیں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق انڈنیشیا کی فضائی کمپنی’ ’ لائن ایئر ‘ ‘ کے حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.