Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / 5 دن قبل آنے والے ایپل کے نئے آئی فون کے اندر دراصل کیا ہے؟ آدمی نے کھول کر دکھادیا، دیکھ کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

5 دن قبل آنے والے ایپل کے نئے آئی فون کے اندر دراصل کیا ہے؟ آدمی نے کھول کر دکھادیا، دیکھ کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

5 دن قبل آنے والے ایپل کے نئے آئی فون کے اندر دراصل کیا ہے؟ آدمی نے کھول کر دکھادیا، دیکھ کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

 ایپل نے حال ہی میں نیا آئی فون ماڈل ایکس ایس متعارف کروایا ہے، جسے ایک آدمی نے کھول کر دیکھا تو اندر ایسی کی بناوٹ ایسی تھی کہ دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے۔ میل آن لائن کے مطابق جب اس آدمی نے آئی فون کو کھولا تو کیا دیکھتا ہے کہ اس میں کمپنی نے جو بیٹری لگا رکھی ہے وہ انگریزی ابجد کے حرف Lکی شکل کی ہے، جو یقینا ہر ایک کے لیے حیرت کا باعث ہو گی۔ اس کے علاوہ کیمرے کا ابھار بھی باقی آئی فون ماڈلز کی نسبت کافی بڑا تھا۔

 

Check Also

مودی نے بھارت کو تقسیم کرنے کی بنیاد رکھ دی ہے ، تجزیہ کار ارشاد بھٹی کا بے لاگ تجزیہ

تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہاہے کہ مودی آج جوکچھ مرضی کرلے لیکن اس نے ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: