Daily Archives: ستمبر 24, 2018

5 دن قبل آنے والے ایپل کے نئے آئی فون کے اندر دراصل کیا ہے؟ آدمی نے کھول کر دکھادیا، دیکھ کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

 ایپل نے حال ہی میں نیا آئی فون ماڈل ایکس ایس متعارف کروایا ہے، جسے ایک آدمی نے کھول کر دیکھا تو اندر ایسی کی بناوٹ ایسی تھی کہ دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے۔ میل آن لائن کے مطابق جب اس آدمی نے آئی فون کو کھولا تو کیا دیکھتا ہے کہ اس میں کمپنی نے جو ...

Read More »

کون سی کمپنی اڑنے والی گاڑیاں پاکستان لانا چاہتی ہے ؟ جان کر پاکستانیوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

 دنیا بھر میں ٹیکسی سروس فراہم کرنے والی کمپنی اوبر نے ’ اوبر ایلیویٹ ‘ کے نام سے اڑنے والی گاڑیاں بنانے کا فیصلہ کیا ہے، اوبر کے مشرق وسطیٰ اور افریقہ کے ریجنل منیجر انتھونی لاروکس کا کہنا ہے کہ یہ ٹیکسیاں پاکستان میں بھی چلائی جائیں گی۔ اوبر کی جانب سے اڑنے والی ایسی کاریں تیار کرنے کی ...

Read More »

سبی میں زلزلے کے جھٹکے،ریکٹر سکیل پر شدت3اعشاریہ 7ریکارڈ

 بلوچستان کے علاقے سبی اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر3اعشایہ7 ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمہ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز سبی سے 22 کلو میٹر دور مشرق کی جانب تھا جبکہ گہرائی 30 کلومیٹر تھی۔ابتدائی معلومات کے مطابق معمولی نوعیت کے زلزلے سے کسی بھی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.