Home / حالات حاضرہ / خبریں / ملائیشیا: فلم کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر آگ بھڑک اٹھی ، 31 فنکار زخمی

ملائیشیا: فلم کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر آگ بھڑک اٹھی ، 31 فنکار زخمی

ملائیشیا: فلم کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر آگ بھڑک اٹھی ، 31 فنکار زخمی

فلم کی شوٹنگ کے دوران آگ لگنے سے31فنکار شدید زخمی ہو گئے جن کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلم کے اسکرپٹ کے مطابق سیٹ پر موجود ایک گھر کو آگ لگانا تھا لیکن آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے سیٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،موقع پر موجود فنکار بھی آگ کی لپیٹ میں آگئے تاہم حفاظتی تدابیر کی موجودگی میں آگ کو زیادہ پھیلنے سے روک دیا گیا، اس کے باوجود اکتیس افراد آگ کے باعث زخمی ہوگئے۔

 

Check Also

لندن،شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگن کو قتل کرنے کا منصوبہ ناکام

    برطانوی پولیس نے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگن مارکل کو قتل ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

This is a demo store for testing purposes — no orders shall be fulfilled. Dismiss

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: