Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / انتخابات میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی،پی ٹی آئی کے5رہنماؤں کی پارٹی رکنیت ختم

انتخابات میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی،پی ٹی آئی کے5رہنماؤں کی پارٹی رکنیت ختم

انتخابات میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی،پی ٹی آئی کے5رہنماؤں کی پارٹی رکنیت ختم

)تحریک انصاف نے عام انتخابات میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر 5 رہنماﺅں کی پارٹی رکنیت ختم کردی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر شہزاد خان،شکیل آفریدی،ارباب عثمان،خالد مسعود اورلال زمان نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑاتھا جس پر مرکزی قیادت نے مذکورہ رہنماﺅں کی پارٹی رکنیت ختم کردی گئی ۔

 

Check Also

پاکستان نے گزشتہ پانچ سالوں میں بال بیچ کر دنیابھر سے کتنے پیسے کمائے ؟حیران کن خبر آگئی

پاکستان نے گزشتہ پانچ سالوں میں 16لاکھ ڈالرز کے انسانی بال برآمد کیے ۔میڈ یا ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: