Daily Archives: ستمبر 12, 2018

ڈرائیونگ لائسنس کی تھیوری میں نقل کرنے والے بھائیوں کو سزا

ڈرائیونگ لائسنس کی تھیوری میں ایک شخص نے موبائل کے زریعے نقل کی جس کی وجہ ۱سے ور اس کے بھائی کو حوالات جاناپڑا۔ تفصیلات کے مطابق ڈرائیونگ لائسنس کی تھیوری کے امتحان میں نقل کرنے والے چوبیس سالہ ملزم کے بھائی نے موسم بہار میں ڈرائیونگ لائسنس کی تھیوری کا امتحان نقل کی مدد سے پاس کیا تھا۔نارویجن زبان ...

Read More »

”نواز شریف کی کل رات لی گئی اس تصویر میں کرب ہے اور۔۔۔“ سینئر صحافی کامران خان نے سابق وزیراعظم کی تصویر شیئر کی تو سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا، ہر آنکھ اشکبار ہو گئی

 بیگم کلثوم نواز کے انتقال کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز شریف اور کیپٹن (ر) صفدر کو گزشتہ رات پیرول پر رہا کیا جا چکا ہے اور تینوں اس وقت جاتی امراءموجود ہیں جہاں تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھا ہے۔ بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی خبر نے شریف خاندان کو شدید غم میں ...

Read More »

سائنسدانوں کو زمین سے ہزاروں سال دور مقام سے پراسرار سگنلز موصول، ایسا انکشاف کہ پوری دنیا دنگ رہ گئی

کیا ہم اس دنیا میں تنہا ہیں، یا خلاءکے کسی دور دراز گوشے میں کوئی اور مخلوق بھی آباد ہے؟ یہ وہ سوال ہے جس نے صدیوں سے انسانی ذہن کو مخمصے میں ڈال رکھا ہے۔ اس کا جواب ڈھونڈنے کے لئے کوششیں تو مدتوں سے جاری ہیں البتہ جدید دور میں مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کا بھی اس شعبے ...

Read More »

دبئی میں پاکستانی شہری نے اپنے ہم وطن کی گاڑی کو آگ لگادی کیونکہ۔۔۔ انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

متحدہ عرب امارات میں مقیم ایک پاکستانی شہری نے قرض کی واپسی میں غیر معمولی تاخیر سے دلبرداشتہ ہو کر اپنے ہی ہم وطن کی گاڑی کو آگ لگا کر کوئلہ بنا ڈالا۔ گلف نیوز کے مطابق 34 سالہ پاکستانی شہری نے اپنا جرم تسلیم کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس نے القوز انڈسٹریل ایریا میں پارک کی گئی اپنے ...

Read More »

میرا چھ ستمبر

   باعث افتخار   انجینئر افتخار چودھری ہم لائے ہیں طوفان سے کشتی نکال کے  رکھنا میرے بچو اسے سنبھال کے ایک دس سالہ بچے کا چھ ستمبر بھی عجیب تھا گرمیوں کی چھٹیوں میں ہمیں محلہ باغبانپورہ گجرانوالہ سے موضع نلہ ہری پو ہزارہ ماں جی کے پاس بھیج دیا جاتا۔ماں جی کے پاس پہچنا ایک خواب ہوتا دن ...

Read More »

لیڈر کسے کہتے ہیں!

(شیخ خالد زاہد) الفاظ اصطلاحی اور معنوی اعتبار سے مختلف ہوچکے ہیں، جس کی اہم ترین وجہ جو سمجھ میں آتی ہے وہ یہ کہ اب لوگوں نے سمجھنے کیلئے سننا چھوڑ دیا ہے اور صرف جواب دینے کیلئے سنتے ہیں۔ دوسری طرف ہم اردو میں گھس بیٹھئے انگریزی کے لفظوں کی بہتات بھی ہے تلفظ کے اعتبار سے آسان ...

Read More »

پی ٹی ۤئی میں چا چا بھتیجا بابا بیٹا گروپ متحرک

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری جو این اے 60 سے انتحابی معرکے میں اترنے کا عندیہ دے چکے ہیں۔ان کا کہنا ہے جب سے عمران خان نے ضمنی انتحابات میں کارکنوں کو ٹکٹ دینے کا اعلان کیا ہے پی ٹی ۤئی میں چا چا بھتیجا بابا بیٹا گروپ متحرک ہو گیا ہے۔انجینئافتخار چودھری نے اخباری ...

Read More »

بچوں کے لئے عارف کسانہ کی کتاب اب فارسی زبان میں بھی شائع 

سٹاک ہوم (نمائدہ خصوصی) دین اسلام کے بارے بچے اکثر سولات کرتے ہیں اور بعض اوقات والدین کے لیے ان سوالوں کے جواب دینا آسان نہیں ہوتا ہے۔ اس مشکل کا حل پیش کرتے ہوئے کالم نگار اور مصنف عارف محمود کسانہ نے بچوں کے اور والدین کے لیے ایک بہت کارآمد لکھی ہے جسے نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد ...

Read More »

نارووال نے مرکز اہلسنت جامع مسجد چوبارہ میں تحفظ عقیدۂ ختم نبوت ﷺ اور

چونڈہ ( )مرکزی ناظم اعلیٰ تحریک اویسیہ پاکستان علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال نے مرکز اہلسنت جامع مسجد چوبارہ میں تحفظ عقیدۂ ختم نبوت ﷺ اور عظمت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے موضوع پر دینی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت مسلم امہ کا اجماعی ،قطعی اور متواتر ...

Read More »

بیرون ملک صرف سبز ہلالی پرچم۔

افکار تازہ عارف محمود کسانہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے بارے میں اکثر یہ کہا جاتا ہے کہ حقیقی معنوں میں وہی میزبان ملک میں پاکستان کے سفیر ہیں اور یہ بالکل درست ہے۔ سفارت کاری کا فریضہ سرانجام دینے والی شخصیت کا رابطہ تو چند لوگوں کے ساتھ محدود وقت کے لیے ہوتا لیکن بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.