Daily Archives: ستمبر 11, 2018

بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں، وزیراعظم ، آرمی چیف، آصف زرداری اور دیگر سیاسی و عسکری شخصیات کا اظہار افسوس

  سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں انتقال کر گئی ہیں، خاندانی ذرائع کا کہناہے کہ کلثوم نواز کی میت کو جمعہ کے روز پاکستان لایا جائے گا اور ان کی تدفین جاتی امراءرائیونڈ میں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی تصدیق شہبازشریف نے کی ...

Read More »

”میں حکومت سے اپیل کروں گا کہ نواز شریف اور مریم نواز کو ۔۔۔“بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر عامر لیاقت نے بڑا مطالبہ کردیا

سابقہ خاتون اول بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر تمام طبقوں سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کررہی ہیں ۔تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت نے بھی بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے اور ساتھ ہی انہوں نے حکومت سے بھی بڑا مطالبہ کردیا ۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر ...

Read More »

”پرسوں رات کو اچانک ان کی طبیعت خراب ہوئی تو۔۔۔“ والدہ کے انتقال کے بعد حسین نواز کی میڈیا سے پہلی گفتگو، ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی آبدیدہ ہو گیا

 سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں انتقال کر گئی ہیں جن کا جسد خاکی پاکستان لانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ بیگم کلثوم نواز کے بیٹے حسین نواز نے والدہ کے انتقال کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرسوں رات اچانک ان کی طبیعت خراب ہوئی، اللہ کا حکم ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.