Daily Archives: ستمبر 7, 2018

مخالف نے میری والدہ کی وفات کے 10 سال بعد زمین خرید کر 20 لاکھ روپے ادا کئے وہ رقم قبر سے نکالنے کی اجازت دی جائے شہری کی ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کو درخواست

سرگودھا روڈ کی آبادی گائوں کالوکے ڈیرہ محمد خان کے معمر رہائشی عبدالرشید نے ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کو گزشتہ روز دی گئی درخواست میں انوکھا موقف اختیار کیا ہے کہ ریلوے سٹیشن کے قریب واقع قبرستان میں دفن اسکی والدہ کی قبر میں 20لاکھ روپے کے کرنسی نوٹ پڑے ہیں لہذا قبر کشائی کی اجازت دی جائے تاکہ وہاں سے ...

Read More »

ریاض میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، امریکی پائلٹ ہلاک

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک امریکی پائلٹ ہلاک اور سعودی عرب کا زیر تربیت اہلکار زخمی ہوگیا،سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکی پائلٹ سعودی عرب کے نیشنل گارڈز کےلئے کام کرتے تھے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق نیشنل گارڈ کی وزارت کے جاری بیان میں کہا گیا کہ ...

Read More »

ایرانی تیل کی درآمد روکنے کیلئے بھارت سے بات ہوگئی، امریکا

 امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت میں ایرانی تیل کی درآمد مکمل طور پر روکنے کے لئے ان کی بھارتی حکومت کے ساتھ تفصیلی بات چیت ہو گئی ہے۔ جمعرات کو امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینئر اہلکار کے مطابق ہم نے نہ صرف بھارت بلکہ اپنے تمام شراکت داروں سے ایرانی تیل کی درآمد مکمل طور روکنے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.