Breaking News
Home / 2018 / ستمبر

Monthly Archives: ستمبر 2018

دنیا کا خوبصور ترین ائیرپورٹ جہازوں کے لئے کھول دیا گیا

 مسافر آسمان میں اڑتے طیاروں کی کھڑکیوں سے تو قدرتی نظارے دیکھتے ہیں ہی لیکن اب ایک ایسا دنیا کا خوبصورت ترین ایئرپورٹ جہازوں کے لیے کھول دیا گیا ہے جس کے صرف رن وے کا نظارہ ہی دیکھنے والوں کو مبہوت کر دے۔ دی مرر کے مطابق یہ دلکش فطرتی نظاروں میں گھرا خوبصورت ایئرپورٹ بھارتی ریاست سکم (Sikkim) ...

Read More »

آدمی کا بٹوا گم ہوگیا، پولیس نے ڈھونڈ نکالا لیکن کھول کر دیکھتے ہی الٹا اس آدمی کو گرفتارکرلیا کیونکہ بٹوے میں۔۔۔

 یورپی ملک آسٹریا میں ایک نوجوان کے ساتھ عجیب و غریب بدقسمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔چند دن قبل اس کا بٹوہ گم ہو گیا، لیکن پھر پولیس نے یہ بٹوہ ڈھونڈ نکالا۔ اور حسن اتفاق دیکھئے کہ بٹوے میں ایک ایسی چیز موجود تھی کہ جسے دیکھتے ہی پولیس اس نوجوان سے ملنے کے لئے بے تاب ہو گئی، ...

Read More »

یہ پاکستانی دبئی کے صحرا میں روزانہ 15 کلومیٹر سفر کرتا ہے تاکہ۔۔۔ وجہ جان کر آپ بھی عش عش کر اُٹھیں گے

بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنی محنت و جفاکشی سے تو وطن کا نام روشن کرتے ہی ہیں مگر ان میں سے بہت سے ایسے ہیں جو اپنے فلاحی کاموں کے ذریعے بھی اہل وطن کے لئے فخر کا سبب بن رہے ہیں۔ ایک ایسی ہی مثال ابوظہبی میں مقیم یہ پاکستانی نوجوان ہے جو روزانہ بنجر صحرا میں میلوں کا ...

Read More »

کویتی وفد کا دیناروں سے بھرا پر س چرانے والے سرکاری افسر کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی ، پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا

کویتی وفد کا دیناروں سے بھرا پرس چرانے والے سرکاری افسرضرار حیدر کو گرفتار کر لیا گیاہے تاہم اب اس کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آ گئی ہے ۔ کوٹ میں ملبوس ایک شخص لوگوں سے نظریں چراتے ہوئے انتہائی صفائی کے ساتھ ٹیبل سے پرس اٹھا رہاہے اور اس کے بعد اپنے کوٹ کی جیب میں ...

Read More »

اگر فیس بک آج آپ کو بار بار اکاﺅنٹ سے لاگ آﺅٹ کر رہا ہے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ ۔۔۔ انتہائی خطرناک خبر آ گئی

 آج اکثر فیس بک صارفین کو اپنا اکاﺅنٹ بار بار خود بخود لاگ آﺅٹ ہونے کا مسئلہ درپیش آ رہا ہے اور اس مسئلے کی وجہ ایسی ہے کہ صارفین سن کر پریشان ہو جائیں گے۔ میل آن لائن کے مطابق دراصل ہیکرز نے فیس بک پر ایک خوفناک حملہ کیا ہے۔اس حملے میں 5کروڑ صارفین کے اکاﺅنٹ براہ راست ...

Read More »

معروف اور سستی ائیر لائن رائن ائیر کی یورپین ممالک میں ایک سو نوے پروازیں کینسل

مشہور ائیر لائن رائن ائیر نے اپنی تین سو شیڈولڈ پروازوں میں سے ایک سو نوے پروازیں کینسل کر دی ہیں۔یہ فلائٹس جرمنی،بیلجیم ہالینڈ،اٹلی، پرتگال اور اسپین میں عملے کی ہڑتال کی وجہ سے کینسل کی گئی ہیں۔ ہڑتال کا اعلان منگل کے روز کیا گیا۔جس کی وجہ سے تین سو مسافر متاثر ہوئے ہیں۔جن کا خیال ہے کہ یہ ...

Read More »

پادری نشہ کی حالت میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے گرفتار

صوبہ اوسفولڈکے شہر فریڈرکسٹاڈ میں ایک پادری مذہبی رسومات کے بعد نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے پایا گیا۔خبر رساں ایجنسی این آر کے کے مطابق پادری نے عدالت میں بیان دیا کہ اس نے صرف چند گلاس شراب ہی پی تھی۔ مگر اسے ٹھیک سے اندازہ نہیں کہ اس نے کل کتنی پی تھی۔صبح پچاس سالہ پادری کو ...

Read More »

درامن میں امام مسجد کو تشدد کے الزام میں جیل کی سزائے قید

نارویجن شہر درامن کی مسجد کے امام کو اپنی بیوی اور بچوں پر تشدد کے الزام میں سوا سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق اس سال ماہ اپریل میں ایک طالبہ نے درامن میں اپنی اسکول ٹیچرکو بتایا کہ اس کا باپ اس پر اسکی ماں اور بچوں پر تشدد کرتا ہے۔روزنامہ درامن ٹائمز کے مطابق امام ...

Read More »

ناروے میں کم وسائل میں پلنے والے بچوں کے مسائل کا حل

نارویجن وزیر برائے روزگار اور سماجی امور انیکن ہاؤگلی Anniken Hauglie نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ناروے میں رہنے والے اکثریتی تارکین وطن کے خاندانوں کے بچے غربت کی زندگیاں گزار رہے ہیں۔انہوں نے انکے مسائل کے لیے ممکنہ تجاویز پیش کی ہیں جن میں سے ایک یہ ہے کہ کم سن بچوں کے والدین کو روزگار فراہم ...

Read More »

فیورست میں اوکسلو تنظیم کی جانب سے بچو کے کھیلوں کا انعقاد

اوسلو کے مضافاتی علاقے آلنا بی دیل فیورست میں انتیس ۲۹ ستمبر کو صبح گیارہ بجے بچوں کے کھیلوں کا انعقاد ہو رہا ہے۔بچوں میں صحتمند رجحانات اور جسمانی فٹنس کو فروغ دینے کے لیے سب اس پروگرام میں بھرپور حصہ لے کر اسے کامیاب بنائیں۔ منتظم اعلیٰ اور معاونین پروگرام شنے، غزالہ نسیم

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.