Home / 2018 / اگست / 31

Daily Archives: اگست 31, 2018

وزیر اعظم عمران خان صحافیوں سے ملاقات کر رہے تھے کہ فرانسیسی صدر کا فون آ گیا پھر وزیراعظم نے انہیں ایسی بات کہہ کر فون بند کر دیا کہ صحافیوں کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ گئیں

 وزیر اعظم عمران خان کی وزیر اعظم ہاؤس میں صحافیوں سے ملاقات جاری تھی کہ فرانسیسی صدر ایمانول میکرون کا فون آگیا ، عمران خان نے یہ کہ کر بات کرنے سے انکار کر دیا کہ ابھی میٹنگ میں ہوں بعد میں بات کروں گا۔ نجی ٹی وی چینل’’سما نیوز‘‘ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان  سے صحافیوں کی ملاقات ...

Read More »

’عمران خان پاکستان میں تبدیلی لانا چاہتے ہیں تو یہ کام کر دیں جو یہاں سویڈن میں ہوتا ہے‘ بیرون ملک مقیم پاکستانی نے سب سے شاندار مشورہ دے دیا

 نئے وزیراعظم عمران خان بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے خصوصی نرم گوشہ رکھتے ہیں اور دریار غیر میں مقیم یہ پاکستانی بھی اپنے وطن اور اس کی نئی قیادت کے لئے نیک تمنائیں رکھتے ہیں۔ سویڈن سے تعلق رکھنے والی ایک ایسی ہی پاکستانی نژاد خاتون اپنے وطن پاکستان کو بھی سویڈن جیسا ترقی یافتہ اور خوبصورت دیکھنا چاہتی ...

Read More »

کی بورڈ پر ٹائپنگ کی رفتار آپ کی صحت کے بارے میں کیا کہتی ہے؟ سائنسدانوں کا وہ انکشاف جو آپ کو ضرور معلوم ہونا چاہیے

 ٹائپنگ سپیڈ اچھی ہونے کا ایک فائدہ تو یہ ہے کہ آدمی کم وقت میں زیادہ مواد ٹائپ کر سکتا ہے اور کمپیوٹر کے استعمال میں آسانی رہتی ہے لیکن اب سائنسدانوں نے ٹائپنگ سپیڈ کے صحت سے ایک ایسے تعلق کا انکشاف کر دیا ہے کہ سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔ میل آن لائن کے مطابق آسٹریلیا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.