Home / 2018 / اگست / 28

Daily Archives: اگست 28, 2018

اوسلو میں ملٹی کلچرل خواتین کی تنظیم کی عیدملن پارٹی

خصوصی نمائندہ اردو فلک ڈاٹ نیٹ اوسلو میں عائشہ خان کے زیر صدارت ملٹی کلچرل تنظیم (Kvinner i fokus) کے پروگرام کا انعقاد ہوا۔یہ تنظیم پچھلے کئی برسوں سے اوسلو میں خواتین کی تنظیموں کی کانفرنسیں اعلیٰ پیمانے پر کروا رہی ہے۔اس میں تیس کے قریب تنظیمیں شامل ہیں۔پروگرام میں خواتین کی مختلف تنظیموں کی سربراہوں نے اپنے اپنے گروپ ...

Read More »

اسلامک کلچرل سینٹر میں عید ملن پارٹی کی تقریب

رپورٹ نمائندہء خصوصی اردو فلک ڈاٹ نیٹ اوسلو سینٹرمیں واقعہ اسلامک کلچرل سینٹر آئی سی سی ICC میں ہفتہ کی شام خواتین کی عید ملن پارٹی اور کورس کا انعقاد ہوا۔یہ پروگرام جمیل بھائی کی تنظیم Mennesker i fokuss اور آئی سی سی کے باہمی تعاون سے پیش کیا گیا۔جبکہ پروگرام میں کھانا بھی اسی تنظیم کی جانب سے سرو ...

Read More »

نارویجن آئل کمپنی کو دس ہزار ملازموں کی مزید ضرورت

نارویجن آئل کمپنی ایکوی نور Equinor میں تیل کے بحران کے دوران چا رہزار ملازموں کو نکالنا پڑا۔ایک محطاط اندازے کے مطابق اسی کمپنی کو اب اگلے دس سالوں میں مزید دس ہزار ملازم درکار ہوں گے۔ملازمتوں کی یہ آسامیاں دراصل مختلف اوقات میں ملازموں کے ریٹائر ہونے کے نتیجے میں خالی ہوں گی۔ آئل کمپنی ایکوی نور کے ہیومن ...

Read More »

بحری جہازکا مسافرہمسفر عورت پر تشدد کے الزام میں گرفتار

اوسلو میں اتوار کے روز جرمنی کے شہر کیل سے آنے والے کلر لائن نامی بحری جہاز کے ایک مسافر کو مقامی پولیس نے اپنی ہمسفر پر تشدد کے الزام میں گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق موقع پر موجود آپریشن مینیجر کا کہنا ہے کہ گرفتاری کے وقت بحری جہاز میں چالیس سالہ مسافر کا رویہ اپنی ساتھی ہمسفر عورت ...

Read More »

نارویجن ملکہ کے بچپن کی یادوں کا گھر اب عوام کے لیے۔۔

لیلے ہامر میں واقع ملکہ سونیا کا گھر جہاں انہوں نے شادی سے پہلے اپنے شب و روز گزارے تھے وندرن Vinderen کے علاقے میں واقع ہے۔ اس گھر میں سرکاری تقریب میں ملکہ ے سوموار کے روز حصہ لیا۔یہ گھر عام پبلک کے لیے بدھ کے روز کھول دیا جائے گا۔فی الحال اس کی پہلی منزل پبلک کے لیے ...

Read More »

ڈیمز فنڈ میں ایک ارب 33کروڑ 49 لاکھ 54ہزار971روپے جمع

سپریم کورٹ کی جانب سے ” دیا مر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کی تعمیر ”کے لئے قائم فنڈ میں اب تک ایک ارب تینتیس کروڑ انچاس لاکھ چون ہزار نو سو اکہتر روپے اکٹھے ہو گئے ہیں۔ یاد رہے کہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں قائم تین رکنی بنچ نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق ...

Read More »

ایران نے امریکی پابندیوں کے خلاف عدالتی جنگ چھیڑ دی

ایران نے امریکا کی جانب سے عائد پابندیوں کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کر لیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے امریکی پابندیوں کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں اپنا مقدمہ پیش کردیا ہے جس میں امریکا کی جانب سے عائد پابندیوں کو انصاف کے منافی اقدام قرار دیتے ہوئے پابندیوں کو ختم کرنے کا ...

Read More »

سونا خریدنے کے خواہشمند پاکستانیوں کو زور دار جھٹکا ،قیمت میں اچانک ہو شربا اضافہ

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزا ر روپے اضافہ ہو گیا ۔ نجی نیوز چینل’’  جیونیوز‘‘  کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار روپے اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا 58ہزار 300روپے کا ہو گیا جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں 1ہزار 715روپے اضافہ ہوا جس کے بعد یہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.