Home / 2018 / اگست / 27

Daily Archives: اگست 27, 2018

امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ہی ملک کے جھنڈے میں غلط رنگ بھر دیا

امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ملک کے جھنڈے میں ہی غلط رنگ بھر دیا ہے،تصویر شوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعرات کو صدر ٹرمپ اپنی اہلیہ کے ساتھ ایک ہسپتال میں بچوں کو دیکھنے کیلئے پہنچے۔ ٹرمپ جب بچوں کے ساتھ اپنے ملک کے جھنڈے میں رنگ بھر رہے تھے ، تب ان ...

Read More »

”جو لوگ عمران خان کے وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالہ ہیلی کاپٹر پر جانے پر تنقید کررہے ہیں ، انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ۔۔۔“تحریک انصاف کے رہنماءعلی محمد خان نے ایسی وجہ بتادی کہ ہرپاکستانی حیران پریشان رہ جائے گا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءعلی محمد خان وزیراعظم عمران خان کی طرف سے ہیلی کاپٹر کے استعمال پر ہونیوالی تنقید کا جواب دینے کے لیے میدا ن میں آگئے اور ناقدین کو ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کی وجہ بھی بتادی۔ واقعات کے مطابق سینئر صحافی سلیم صافی نے اپنے کالم میں وزیراعظم کے بنی گالہ سے وزیراعظم ہاؤس تک ہیلی ...

Read More »

مریم نوازشریف نے صبح 9 سے 11 بجے تک جیل میں بچوں کو پڑھانا شروع کردیا

سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اڈیالہ جیل کے کمسن وارڈ میں بچوں کو پڑھانا شروع کردیا۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس کیس کی مجرم مریم نواز کمسن بچوں کو روزانہ کی بنیاد پر تعلیم دینے کیلئے ان کی کلاس میں جاتی ہیں، یہ کلاسیں صبح9 بجے سے گیارہ بجے تک ہوتی ہیں، مریم نواز ...

Read More »

منی لانڈرنگ کا مقدمہ اصل نہیں ہے، بدقسمتی سے نواز شریف کے دور میں میرے خلاف یہ مقدمہ بنایا گیا:آصف علی زرداری

 پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ اصل نہیں ہے پر بدقسمتی یہ ہے کہ یہ مقدمہ نواز شریف کی حکومت میں بنایا گیا۔ ایف آئی اے میں پیشی کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ...

Read More »

نوازشریف کوہفتے میں 20 منٹ اہل خانہ سے فون کی اجازت

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے بعداڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نوازشریف کو اہل خانہ سے رابطے کیلئے ٹیلیفون کی سہولت مل گئی،نوازشریف ہفتے میں ایک بار 20 منٹ اپنے صاحبزادوں اوردیگرافراد سے بات چیت کرسکیں گے۔ روزنامہ ایکسپریس کے مطابق جیل انتظامیہ نے گزشتہ دنوں سابق وزیراعظم کو جیل میں دیگر اسیران کیلئے موجودپی سی اوکی سہولت سے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.