Home / 2018 / اگست / 25

Daily Archives: اگست 25, 2018

عمران خان کی حکومت بننے کے بعد پاک افغان سرحدی علاقے میں امریکہ کا پہلا ڈرون حملہ ، کسے نشانہ بنایا گیا؟ بڑی خبرآگئی

پاکستان میں نئی حکومت بننے کے بعد پاک افغان سرحد کے قریب امریکا کی جانب سے پہلے ڈرون حملہ میں داعش کے کم از کم پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا جارہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب افغانستان کے صوبے کنڑ کے علاقہ نارانگ اور منگوئی میں کارروائی کی ...

Read More »

بہن کواس کاحق دیں، آپ زمین کوقبرمیں ساتھ لے کرنہیں جاسکتے:وارثت میں حق نہ دینے سے متعلق کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس

وارثت میں بہنوں کوحق نہ دینے سے متعلق کیس کی سماعت میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے وہاڑی کی خاتون کو 1126 کنال اراضی پرقبضہ دینے کاحکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ آپ نے ساری زندگی اپنی سگی بہن کورلایاہے، آپ زمین کوقبرمیں ساتھ لے کرنہیں جاسکتے۔ تفصیلات کے مطابق وارثت میں بہنوں کوحق نہ دینے سے متعلق کیس کی ...

Read More »

معروف شاعر مرحوم احمد فراز کی 10 ویں برسی پر وزیراعظم عمران خان نے ان کے بیٹے کو بڑا اعزاز دینے کا اعلان کر دیا ، کس عہدے کیلئے نامزد کیا ؟ زبردست خبر آ گئی

 وزیراعظم عمران خان نے شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد ایوان نامزد کردیا، شبلی فراز معروف شاعر مرحوم احمد فراز کے بیٹے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سینیٹ میں قائد ایوان کے لیے شبلی فراز کی نامزدگی کی درخواست وزارت پارلیمانی امور  کے ذریعے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو بھجوائی گئی۔سینیٹ سیکریٹریٹ نے وزیراعظم کی طرف سے قائد ...

Read More »

پی ٹی آئی کے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی تعلیمی قابلیت 12 جماعتیں

وزیراعظم عمران خان نے عمران اسماعیل کو گورنر سندھ نامزد کر دیاہے تاہم اب ان کی تعلیمی قابلیت بھی سامنے آ گئی ہے جسے دیکھ کر آپ بھی چونک جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کی تعلیمی قابلیت انٹر ہے یعنی وہ 12 جماعتیں پاس ہیں جبکہ انہوں نے اپنے کاغذت نامزدگی میں ...

Read More »

منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نے ملزم انور مجید کے جسمانی ریمانڈ میں 27 اگست تک توسیع کردی

 بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ سکینڈل میں ملزم انور مجید کے جسمانی ریمانڈ میں 27 اگست تک توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق بینکنگ کورٹ میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔اس موقع پر ملزم عبد الغنی مجید کوایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش کردیا گیا۔ملزم کے وکیل نے عدالت میں موقف اپنایاکہ ملزم کورات بھرجگاکرتفتیش کی جاتی ہے،ملزم کو ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.