Home / 2018 / اگست / 21

Daily Archives: اگست 21, 2018

آلنا بی دیل فیورست میں موسم خزاں کا فیسٹیول

رپورٹ نمائندہء خصوصی اردو فلک ڈاٹ نیٹ گزشتہ روز اتوار کے دن دوپہر اوسلو کے آلنا بی دیل فیورست میں مقامی طور پر ایک فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔فیسٹیول کا مقصد مختلف عوامی تنظیموں کو متعارف کروانا اور مقامی لوگوں کو تفریح فراہم کرنا تھا۔فیسٹیول میں پندرہ کے قریب مختلف تنظیموں نے اسٹالز لگائے جن میں اپنی اپنی تنظیموں کے ...

Read More »

بے جی آپ کو سلام

  باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری @engiftikharch میری بے جی کو اس دنیا سے گزرے تقریبا سولہ سال ہو گئے ہیں۔ آج سب اپنی ماؤں کو محبت کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں۔سال ۲۰۱۶ اس وقت ایک دو راہے پر کھڑا ہے۔میاں نواز شریف پانامہ لیکس میں الجھے ہوئے کچھ لوگ مارشل لاء کی سنا رہے ہیں مین کانپ جاتا ...

Read More »

اللہ کے کرم سے پی ٹی آئی کیئے گئے وعدے پورے کرے گی

  ۔پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں۔این اے ۶۰ میں پارٹی کے دیرینہ کارکن کو ٹکٹ ملے گا۔انجینئر افتخار چودھری پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما انجینئر افتخار چودھری جو این اے ۶۰ سے پارٹی ٹکٹ کے امیدوار بھی ہیں۔اخباری بیان میں کہا ہے کہ قوم نے عمران خان پربھرپور اعتماد کیا ہے پی ٹی آئی اس پر پورا اترے گی۔انہوں ...

Read More »

علماء کرام راہنمائی فرمائیں۔

افکار تازہ عارف محمود کسانہ مولانا طارق جمیل بہت دلنشین انداز میں خطاب فرماتے ہیں اور سننے والے ان کے بیان کے سحر میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کا خطاب بھی سامعین کو اپنے گرفت میں رکھتا ہے۔ ان کے مدلل اور علمی خطاب کو بہت پسند کیا جاتا ہے۔ گذشتہ دنوں علامہ طاہر القادری سویڈن کے ...

Read More »

ناروے اور پوری دنیا میں بسنے والے قارئین اردو فلک ڈاٹ نیٹ کو عید مبارک

  اردو فلک ڈاٹ نیٹ کی ٹیم اپنے قارئین اور دیگر اردو بولنے اور پڑھنے والے احباب کو عید قربان کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتی ہے۔ہم سب کی دعا ہے کہ یہ عیدالاضحیٰ تمام عالم اسلام کے فرزندان توحیدکے لیے خوشیوں کا پیغام لائے۔ منجانب اردو فلک ٹیم

Read More »

کوپ فوڈ شاپ میں سلاد پیکٹ میں خطرناک بیکٹیریا کی موجودگی کا انکشاف

مشہور نارویجن فوڈ چین کوپ میں فروخت کیے جانے والے سلاد کے پیکٹ میں لسٹیریا نامی بیکٹیریا کے پائے جانے کا انکشاف کیا گیا ہے۔یہ بیکٹیریا کے جراثیم روگے لینڈ اور استوانگر کی دوکانوں میں سپلائی کیے جانے والے سلاد کے پیکٹوں میں پائے گئے ہیں۔ The Norwegian Food Safety Authority. نارویجن سیفٹی فوڈ اتھارٹی کے مطابق وہ تمام سلاد ...

Read More »

انٹر کلچرل وومن گروپ فیورست کی جانب سے پاکستان کے یوم آزادی پر بچوں کا

ا خصوصی پروگرام رپورٹ نمائندہ خصوصی اردو فلک ڈاٹ نیٹ چودہ اگست کے روز پاکستان کے یوم آزادی پر انٹر کلچرل وومن گروپ نے پاکستانی سفارت خانے میں بچوں کے ملی نغموں کا پروگرام پیش کیا۔ جسے پاکستانی سفیر اور تمام مہمانوں نے بہت سراہا اور حوصلہ افزائی کی۔پروگرام کی تیاری انٹر کلچرل گروپ کیجانب سے روبینہ صاحبہ نے کروائی۔انہوں ...

Read More »

آن لائن فراڈ کرنے والے شخص کے مقدمے کی سماعت 

ایک تیس سالہ شخص جو کہ تیس مختلف اشیاء آن لائن فروخت کرنے کی کوشش کرتے ہوئے پکڑا گیا جو کہ دراصل اس نے کبھی فروخت نہیں کی تھیں۔تیس سالہ شخص نے مختلف آن لائن کمپنیوں پر کمپیوٹر، ٹیلیفون اور بچوں کے لباس فروخت کرنے کے اشتہارات دیے تھے۔جس پر اسے لوگوں نے ادائیگی بھی کی تھی لیکن اس نے ...

Read More »

سوزر لینڈ میں ہاتھ نہ ملانے کی وجہ سے شہریت کا حق منسوخ

سوزرلینڈ میں ایک افریقی جوڑے کی شہریت اس وقت منسوخ کر دی گئی جب انہوں نے متضاد جنس کے افراد سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔اس فیصلے کا اعلان کرتے وقت عدالت نے یہ موقف اختیار کیا کہ یہ رویہ مقامی معاشرے میں انٹیگریشن کے خلاف ہے اور اس سے مرد عورت کی مساوات کے خلاف رویہ ظاہر ہوتا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.