Home / 2018 / اگست / 20

Daily Archives: اگست 20, 2018

” جھیل کے کنارے میرا گھر ہے لیکن عمران خان کے خطاب کی یہ بات سننے کے بعد میں سب بیچ کر پاکستان آرہا ہوں تاکہ ۔۔۔“ امریکہ میں مقیم ڈاکٹر نے بڑا اعلان کردیا

 وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے قوم سے اپنے پہلے خطاب میں اوورسیز پاکستانیوں سے مدد مانگی گئی جس پر امریکہ میں مقیم ایک ڈاکٹر نے اپنا سب کچھ بیچ کر پاکستان آنے کا اعلان کردیا ہے۔ عدنان ملک نامی ڈاکٹر نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ وہ امریکہ میں فزیشن ہیں اور گزشتہ 10 سال سے مقیم ...

Read More »

امید ہے عمران خان کے دور میں پاک ترک تعلقات مزید بہتر ہوں گے، ترک صدر

 ترک صدر رجب طیب نے امید ظاہر کی ہے کہ عمران خان کے دور میں پاک ترک تعلقات مزید بہتر ہوں گے۔ ترکی کے صدر رجب طبیب اردوان نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا جس میں انہوں نے عمران خان کو وزیراعظم بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔ طیب اردوان نے اپنے خط میں مزید لکھا ...

Read More »

ایک عرصے بعد نوازشریف کی تازہ تصویر سامنے آگئی،اب کیسے دیکھتے ہیں؟دیکھ کر آپ کو بھی حیرت ہو گی

نیب ریفرنسز میں گرفتارسابق وزیراعظم نوازشریف کی عرصے بعد تازہ تصویر سامنے آگئی ہے، جس میں اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ ان کی صحت کیسی ہے ۔ اس سے قبل ان کی احتساب عدالت میں پیشی کے وقت تصویر سامنے آئی تھی جس میں انہیں بکتر بند گاڑی میں عدالت لایا گیا تھااور ان کے چہرے پر پریشانی عیاں ...

Read More »

نوازشریف کی دونوں نیب ریفرنسز کا فیصلہ ایک ساتھ سنانے کی استدعا منظور،سماعت پیر تک ملتوی

حتساب عدالت نے نوازشریف کی دونوں نیب ریفرنسز کا فیصلہ ایک ساتھ سنانے کی استدعا منظور کر لی اور سماعت پیر تک ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں نوازشریف کیخلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت ہوئی ،احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے ریفرنسز کی سماعت کی ،نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث ،نیب پراسیکیوٹر اور استغاثہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.