Home / 2018 / اگست / 15

Daily Archives: اگست 15, 2018

دبئی میں مقیم پاکستانی خاندان جس پر 37 لاکھ درہم جرمانہ لگادیا گیا، لیکن پھر کیا ہوا؟ جان کر آپ بھی کہیں گے اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں

دیار غیر میں آدمی مصائب میں گھر جائے تو کسی جانب سے امید کی کرن نظر نہیں آتی اور کوئی مددگار دکھائی نہیں دیتا۔ کچھ ایسا ہی دردناک حال متحدہ عرب امارات میں پھنسے ایک پاکستانی خاندان کا تھا جسے تقریباً چار دہائیوں کے غیر قانونی قیام کی وجہ سے 37 لاکھ درہم (تقریباً 12 کروڑ 34 لاکھ پاکستانی روپے) ...

Read More »

’’کل نوازشریف کی سزا معطل ہو جائے گی ‘‘: معروف قانون دان نے بڑا دعویٰ کردیا

سابق جج لاہور ہائیکورٹ عرفان قادر نے کہاہے کہ کل نوازشریف کی سزا معطل ہوجائے گی ،نواز شریف کا کیس نیب کا کیس ہی نہیں تھا بلکہ اس حوالے سے سپریم کورٹ کافیصلہ غیر قانونی تھا ۔ عرفان قادر نے کہا کہ نوازشریف کا کیس نیب کاکیس ہی نہیں تھا بلکہ سپریم کورٹ کا فیصلہ غیر قانونی تھا۔ جے آئی ...

Read More »

کل پنجاب اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب ،اس موقع پر پیپلز پارٹی تحریک انصاف کا ساتھ دے گی یا مسلم لیگ ن کا ؟آصف زرداری نے سیاسی بساط پر ایسی چال چل دی کہ سب کو حیران کردیا

پاکستانپیپلز پارٹی نے پنجاب کی سیاست میں بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخابی عمل سے دور رہنے کا فیصلہ کیا ہے ،پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی کل پنجاب میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب میں پی ٹی آئی اور نون لیگ کے امیدواروں کو ووٹ نہیں دیں گے۔ پنجاب اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی ...

Read More »

کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کے بعد پاکستانی سیکیورٹی اداروں کو بھارت کے خلاف ایک اور بڑی کامیابی مل گئی

کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کے بعد پاکستانی سیکیورٹی فورسز کو ایک اور اہم کامیابی مل گئی ،پاکستان سے مشکوک بھارتی باشندے کو گرفتار کر لیا گیا ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے خیبر پختونخواہ کے ضلع پارا چنار سے بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا ۔بتا یا جا رہا ہے کہ بھارتی شہری ...

Read More »

شازیہ مری نے نو منتخب سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے پہلا شکوہ کردیا اور وجہ بھی ایسی کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گی

نو منتخب سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو جہاں ایک طرف مسلم لیگ ن کے احتجاج کا سامنا رہا تو وہاں پیپلز پارٹی کی خاتون رہنمانے بھی شکوہ کر دیا ۔پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے اسد قیصر سے خواتین کے احترام میں کھڑے نہ ہونے پر شکوہ کیا۔ قومی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کے انتخابی عمل کے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.