Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / الیکشن جیتنے کے بعد پہلی مرتبہ کتنے پروٹوکول میں عمران خان کو قومی اسمبلی پہنچایا گیا؟

الیکشن جیتنے کے بعد پہلی مرتبہ کتنے پروٹوکول میں عمران خان کو قومی اسمبلی پہنچایا گیا؟

الیکشن جیتنے کے بعد پہلی مرتبہ کتنے پروٹوکول میں عمران خان کو قومی اسمبلی پہنچایا گیا؟

 چیئرمین تحریک انصاف اور نامزد وزیر اعظم عمران خان کو سرکاری پروٹوکول میں قومی اسمبلی لایا گیا۔

عمران خان کو 10 بجے سے پہلے بنی گالہ سے قومی اسمبلی سرکاری پروٹوکول کے ساتھ لایا گیا۔ ان کے قافلے میں 10 سے زائد گاڑیاں شامل تھیں ۔ عمران خان اپنی ذاتی گاڑی میں سوار تھے جبکہ ان کے قافلے میں موبائل جیمر بھی شامل تھا۔ ان کی آمد کے موقع پر بنی گالہ سے قومی اسمبلی تک سکیورٹی بھی انتہائی سخت رکھی گئی تھی۔

 

Check Also

گھر کے گیراج سے کاروبار شروع کرنے والی 2 شادی شدہ خواتین دنوں میں کروڑ پتی بن گئیں

حمل کا وقت شادی شدہ خواتین کے لیے قدرے فراغت کا وقت ہوتا ہے کہ ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: