Home / حالات حاضرہ / خبریں / سابق پنجاب حکومت کا قومی خزانے کو لگایا گیا ”ٹیکہ“ سامنے آ گیا، عوام کا کتنا پیسہ کیسے لوٹا گیا؟ ہوشربا انکشاف نے پاکستانیوں کی آنکھیں کھول دیں

سابق پنجاب حکومت کا قومی خزانے کو لگایا گیا ”ٹیکہ“ سامنے آ گیا، عوام کا کتنا پیسہ کیسے لوٹا گیا؟ ہوشربا انکشاف نے پاکستانیوں کی آنکھیں کھول دیں

سابق پنجاب حکومت کا قومی خزانے کو لگایا گیا ”ٹیکہ“ سامنے آ گیا، عوام کا کتنا پیسہ کیسے لوٹا گیا؟ ہوشربا انکشاف نے پاکستانیوں کی آنکھیں کھول دیں

سابق پنجاب حکومت نے قومی خزانے کو 52 کروڑروپے کاٹیکہ لگایا ہے، پنجاب کے 56 سرکاری افسران کا زائد تنخواہیں لینے کا انکشاف ہوا ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق اوورپیمنٹ کی مدمیں قوم کے 52کروڑروپے اڑا دیئے گئے ہیں،پنجاب حکومت کا 2014 میں نوٹیفکیشن غیرقانونی تھا، نیب نے غیرقانونی اقدام سے متعلق اہم دستاویزات حاصل کرلی ہیں، سپریم کورٹ کے حکم پربیوروکریٹس کی لسٹ نیب کوفراہم کردی گئی ہے، 35 بیوروکریٹس رقم واپس کرنے کےلیے تیارہیں، سرکاری افسران کوتنخواہیں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے دیں ہیں۔

 

Check Also

2014 سے پہلے کراچی ورلڈکرائم انڈیکس میں چھٹے نمبرپرتھا،الحمداللہ آج 70 ویں نمبرپرآگیا،ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ماضی ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: