Home / 2018 / اگست / 08

Daily Archives: اگست 8, 2018

اس ایک پرندے میں وہ تمام خوبیاں ہیں جن کی خواتین دعا مانگتی ہیں کہ ان کے شوہروں میں موجود ہوں

ایک آئیڈیل خاوند بننے کے لئے آپ میں کیا خوبیاں ہونی چاہئیں؟ یہ جاننے کے لئے کچھ زیادہ کرنے کی ضرورت نہیں، بس ایک پرندے کی زندگی کا مطالعہ کر لیجئے۔ یہ پرندہ ”لال چڑا“ ہے، جس کے بارے میں سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس میں ہر وہ خوبی پائی جاتی ہے جو ایک آئیڈیل خاوند میں ہونی چاہیے۔ ...

Read More »

چین میں سینکڑوں عبادت گاہیں گرادی گئیں کیونکہ۔۔۔

چین ایک سیکولر ملک ہے جہاں مختلف مذاہب کے ماننے والے گاہے بگاہے یہ شکایت کرتے رہتے ہیں کہ ان کی مذہبی آزادی خطرے میں ہے۔ سنکیانگ کے مسلمانوں کے بعد اب صوبہ ہنان کے عیسائیوں نے بھی شور بلند کر دیا ہے کہ ان کے خلاف سخت کریک ڈاﺅن کیا جا رہا ہے۔ مقامی عیسائی رہنماﺅں کے مطابق عیسائیت ...

Read More »

آپ ہتھیلی اوپر اٹھائیں تو کیا اس طرح کا نشان بنتا ہے؟ اگر ہاں تو اس کی انتہائی حیران کن وجہ جانئے

 اپنے بازو کو تصویر میں دکھائے گئے انداز میں کسی ہموار سطح پر رکھئے اور پھر چھوٹی انگلی اور انگوٹھے کو ملاتے ہوئے ہاتھ کو اوپر کی جانب اٹھائیے۔ اب دیکھئے کہ بازو پر یہ ابھری ہوئی رگیں نظر آتی ہیں یا نہیں؟ یہاں دونوں صورتیں ممکن ہیں۔ کچھ لوگوں میں یہ ابھری ہوئی رگیں دکھائی دیں گی اور کچھ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.