Home / 2018 / اگست / 07

Daily Archives: اگست 7, 2018

اسلام آباد ہائیکورٹ،العزیزیہ اورفلیگ شپ ریفرنس منتقلی کی درخواست پرفیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کی العزیزیہ اورفلیگ شپ ریفرنس منتقلی کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن پر مشتمل دو رکنی بنچ نے نوازشریف کی العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس منتقلی کی درخواست کی سماعت کی۔ دوران سماعت جسٹس عامرفاروق اورنیب پراسیکیوٹر سردارمظفر کے درمیان مکالمہ ہوا،جسٹس عامر فاروق نے ...

Read More »

وزیراعظم ہاؤس، اضافی پروٹوکول اور گورنر ہاؤسز استعمال نہ کرنے سے سالانہ کتنی بچت ہو گی؟ تحریک انصاف کے بڑے ناقد حبیب اکرم کے انکشاف نے پاکستانیوں کے ہوش اڑا دئیے

 ملک میں عام انتخابات ہوئے تو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے والی جماعت بن کر سامنے آئی اور اب پوری قوم عمران خان کے بطور وزیراعظم حلف اٹھانے کی منتظر ہے۔ عمران خان نے عام انتخابات میں جیت کے بعد فاتحانہ تقریر کی تو اس میں انہوں نے ناصرف اپنے سے احتساب شروع ...

Read More »

”میں نے شوکت خانم ہسپتال میں جو کچھ دیکھا ہے وہ۔۔۔“ پاکستانیوں کے ہر دلعزیز جرمن سفیر مارٹن کوبلر شوکت خانم پہنچے تو وہاں کیا دیکھا اور پھر پاکستانیوں سے کیا کہا؟ جان کر آپ عمران خان کا بدترین مخالف بھی ان کی تعریف کرے گا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے جب شوکت خانم ہسپتال بنانے کا ارادہ کیا تو بہت سے لوگوں نے انہیں ’جنونی‘ قرار دیتے ہوئے اس کام کو ناقابل عمل قرار دیدیا تاہم اپنی محنت اور لگن سے وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہو گئے۔ شوکت خانم ہسپتال کے بارے میں مختلف رائے پائی جاتی ہے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.