Home / 2018 / اگست / 05

Daily Archives: اگست 5, 2018

”میری بیٹی امریکہ سے آئی ہے اور صبح پانچ بجے اس نے واپس جانا تھا تو میں۔۔۔“ چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایسا واقعہ سنا دیا کہ ہر کوئی عش عش کر اٹھا ، جان کر آپ کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں گی

 چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس میاں  ثاقب نثار نے کہاہے کہ ان کی نواسی نے انہیں ڈیم کی تعمیر کیلئے جمع کیے ہوئے سات ہزار تیس روپے دیئے ہیں۔ ملتان ہائی کورٹ بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ میری بیٹی اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کے ساتھ امریکہ سے ...

Read More »

نوعمر جوڑے کی ہلاکت کے بعد بنگلہ دیش میں ہنگامے، انٹرنیٹ سروس بھی بند کرنا پڑگئی، یہ جوڑا دراصل کون تھا؟ جان کرآپ کو بھی دکھ ہوگا کیونکہ۔۔۔

بنگلہ دیش میں بس کے حادثے میں دو نوجوانوں کی ہلاکت کے بعد ڈھاکہ میں طالب علموں کے جاری احتجاج کے ساتویں دن جھڑپوں کے بعد حکومت نے موبائل اور انٹرنیٹ سروس کو بند کر دیا۔ ان جھڑپوں میں اب تک 25 سے زیادہ طلبہ زخمی ہوئے ہیں۔بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں گذشتہ اتوار کو ایک تیز رفتار بس ...

Read More »

سپین میں پاکستانی نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا

اسپین میں پاکستانی نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ بینک کیشیئر کو40 لاکھ کی اضافی نقدی لوٹا کر پاکستانیوں کو قابل بھروسہ بنا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خرم ایمانداری کی مثال بن کر ابھرا، جہاں بینک کیشیر نے غلطی سے7ہزار کے بجائے 35ہزار یورو تھما دیئے یعنی یہ رقم 40لاکھ پاکستانی روپے بنتی ہے۔خرم کا ایمان ...

Read More »

تحریک انصاف نے گورنرسندھ کے لیے نا م فائنل کر لیا ،یہ عہدہ کس کو مل رہا ہے ؟بڑی خبر آگئی

 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گورنر سندھ کیلئے عمران اسماعیل کا نام فائنل کر لیا ۔ نجی نیوز چینل دنیا نیوزکے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان نے گورنر سندھ کے لیے عمران اسماعیل کا نام فائنل کر لیا ہے۔ خیال رہے کہ عام انتخابات میں تحریکِ ...

Read More »

’’اوئے جاکر واجپائی کو میرا سلام کہنا اور ۔۔۔‘‘ کارگل میں ساڑھے تین سو بھارتی فوجیوں کو عبرتناک شکست دینے والے پاک فوج کے حوالدار کا ایسا دلیرانہ کام کہ جس نے کارگل جنگ کا پانسہ ہی پلٹ دیا تھا

کارگل کی جنگ کے دوران پاکستان آرمی کے شیر جوانوں کی جدید دنیا کی عسکری تاریخ میں غیر معمولی جراتمندی کی تاریخ رقم کرڈالی تھی۔یہ بھی معرکہ کارگل کا اہم ترین واقعہ ہے کہ جسے بھارتی سورماوں کی مائیں ابھی تک نہیں بھلا پارہیں ۔ یہ19مئی 1999ء کی صبح چار بجے کا وقت تھا ۔بھارتی فوج کے ساڑھے تین سو ...

Read More »

عوامی فیصلہ اور جمہوریت کے علم بردار!

(شیخ خالد زاہد) ۲۰۱۸ کے انتخابات بخیر و عافیت تکمیل کو پہنچ ہوچکے ہیں ۔ وہ تمام ادارے اور ان سے وابسطہ افراد مبارکبادو خراجِ تحسین کے مستحق ہیں جنہوں نے انتخابات کے کامیاب انعقاد میں اپنا کردار بخوبی و احسن طریقے سے ادا کیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بدولت ۲۵ جولائی کا دن بغیر کسی ہنگامہ آرائی ...

Read More »

اوسلو کے علاقے بیورنڈال میں یوم پاکستان کی تقریب 

اوسلو کے مضافاتی علاقے بیورنڈال میں پاکستان کے یوم آزادی کی تقریب بارہ اگست کو منائی جائے گی۔تقریب میں آپ لوگ اپنے دوستوں بچوں اور فیملی کے ساتھ شرکت کر سکتے ہیں۔ پروگرام حسب ذیل ہو گا۔ مورخہ ۱۲ اگست بارہ اگست شام ۳۰۔۰۶ ساڑھے چھ بجے بیورنڈال سینٹر مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں میاں طیب سے فون نمبر99851133 ...

Read More »

گرین پاسپورٹ عزت پاچکا ہے

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری کہتے ہیں بینک والوں کی دوستی صرف پیسے والوں کے ساتھ ہوتی ہے لیکن یہاں معاملہ الٹ تھا مینجر سے عملے کا ادنی عملے تک اس پڑوسی بینک میں عملہ لاجواب تھا۔یہاں اس سوسائٹی میں واقع ایک چھوٹا سا بینک ہے جس میں ایک اکاؤنٹ کھلویا اور یہ اکاؤنٹ کوئی جمع پونجی کے لئے نہیں ...

Read More »

??مدد کا طریقہ ??

  ایک بجلی کے کھمبے پر ایک کاغذ ?چپکا دیکھ کر میں قریب چلا گیا اور اس پر لکھی تحریر پڑھنے لگا ،لکھا تھا برائے کرم ضرور پڑھیں اس راستے پر کل میرا 50 روپیہ کا نوٹ کھو گیا ہے مجھے ٹھیک سے دکھائی نہیں دیتا پیسوں کی بہت ضروت ھےجسے بھی ملے برائے کرم پہنچا دے نوازش ہوگی !!! ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.