Home / 2018 / اگست / 02

Daily Archives: اگست 2, 2018

واٹس ایپ نے سب سے بہترین فیچر متعارف کروادیا، اب آپ بیک وقت اپنے دوستوں سے۔۔۔

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو بالآخر وہ خوشخبری سنا دی ہے جسے سننے کے لئے ہر کوئی بے تابی سے منتظر تھا۔ اب واٹس ایپ استعمال کرنے والے تمام اینڈرائڈ اور iOSصارفین بیک وقت چار فراد کے گروپ کی صورت میں وائس اور ویڈیو کال کا لطف لے سکیں گے۔ آج سے ہی اینڈرائڈ اور iOS صارفین دنیا بھر ...

Read More »

خیبر پختونخوا کے حلقہ پی کے80 بابری بانڈہ میں خواتین پولنگ سٹیشن پر دوبارہ ووٹنگ جاری

 خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے80 بابری بانڈہ میں خواتین پولنگ سٹیشن پر دوبارہ ووٹنگ جاری ہے۔ اس پولنگ سٹیشن پر دھاندلی کے الزامات کے باعث دوبارہ ووٹنگ کرائی جارہی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے80 بابری بانڈہ میں خواتین پولنگ سٹیشن پر دوبارہ ووٹنگ جاری ہے، پولنگ صبح ...

Read More »

منی لانڈرنگ کے ذریعے برطانیہ منتقل کی گئی دولت واپس لانا ہمارا عزم ہے : عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور متوقع وزیراعظم عمران خان سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی جس دورا ن انہوں نے جیت پر مبارک با دی ، عمران خان نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کے ذریعے برطانیہ منتقل کی گئی دولت کی وطن واپسی ہمارا عزم ہے اور برطانیہ اس میں ہمارا ساتھ دے ۔ پاکستان تحریک انصاف ...

Read More »

عمران خان، چوہدری نثار میں بیک چینل رابطے کا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور چودھری نثار علی خان کے مابین بیک چینل رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ روزنامہ خبریں کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور چودھری نثار علی خان آپس میں رابطے رکھے ہوئے ہیں۔ عمران خان چودھری نثار علی خان کو ضمنی انتخاب لڑوا کر قومی اسمبلی میں لانے کے خواہشمند ہیں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.